Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»جعلی پولیس افسروں نے کروڑوں روپے ہتھیا لیے : دس فراڈیے گرفتار
ملتان

جعلی پولیس افسروں نے کروڑوں روپے ہتھیا لیے : دس فراڈیے گرفتار

ایڈیٹرفروری 2, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fraud
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(نمائندہ گردو پیش )ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان نے جعلی پولیس آفیسر بن کر سادہ لوح شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے 10 فراڈیوں کو گرفتار کرکے 11 موبائل فون اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ جعلسازوں کا گروہ کافی عرصہ سے پولیس ملازم بن کر شہریوں کو ان کے بچوں کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنیکی دھمکی دیتے تھے اور ان سے بھاری رقوم لوٹتے تھے۔جس پر ایف آئی سائبر کرائم حکام نے سب انسپکٹر عمر خان اور ذیشان منیر خان کی سربراہی میں ریڈنگ ٹیم تشکیل دی جنہوں دن رات محنت کرکے گروہ کے 10 ارکان ندیم ولد صدیق،حسن منیر ولد منیر،جہانزیب ولد حنیف،عرفان ولد سلیمان، شفیق ولد صدیق، عامر ولد اشرف، ابوبکر ولد سلمان،سعد ولد سلمان، محسن ولد حقنواز اور شفیق ولد شفیق کو کامیاب چھاپہ مار کر خانیوال اور ملتان سے گرفتار کر لیا ہے۔
ایف آئی اے ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے 11 موبائل فون اور 4 لاکھ 37 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد کر لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلساز گروہ اب تک ملک بھر کے شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیا چکا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فراڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزرمبادلہ کے ذخائرملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئے
Next Article یاسر پیرزادہ کا کالم : اگر الف، ب اور ج کو موٹیویشنل سپیکر مل جاتے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنوبی پنجاب آن لائن فراڈ کا مرکز بن گیا :لالچی لوگ لاکھوں روپے سے محروم

دسمبر 22, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.