Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سابق کورکمانڈر لاہور جنرل سلمان غنی کو ملٹری پولیس نے گرفتار کرلیا
اہم خبریں

سابق کورکمانڈر لاہور جنرل سلمان غنی کو ملٹری پولیس نے گرفتار کرلیا

ایڈیٹرمئی 15, 2023145 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سابق کورکمانڈر لاہور جنرل سلمان غنی کوسوموارکے روز ملٹری پولیس نے گرفتار کرلیا۔ان پر الزام ہے کہ9مئی کو جناح ہاؤس پرحملے کے وقت انہوں نےکوئی مزاحمت نہ کی ۔
دریں اثناءصحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ کور کمانڈر لاہور سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی عمران خان کی حامی ہے، پی ٹی آئی کے کارکن جناح ہاؤس کی طرف گئے تو کور کمانڈر کا حکم تھا کہ انہیں نہ روکا جائے بلکہ آنے دیا جائے۔
اپنے ایک وی لاگ میں عمران شفقت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بلوائیوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ کور کمانڈر ہاو¿س میں بھیجا گیا، ویڈیو کلپ میں کور کمانڈر اپنے ہی ہم وطنوں سے سہمے ہوئے نظر آ رہے ہیں، عمران خان کو عدلیہ اور فوج کے اندر سے سپورٹ حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ظلِ شاہ کے واقعے کے وقت پی ٹی آئی کے کارکن کور کمانڈر ہاؤس کی طرف گئے تو بکتر بند گاڑیاں کھڑی تھیں، مکمل تیاری کے ساتھ تھے ، وہی تیاری تھی جو بلوائیوں کو روکنے کیلئے ہوتی ہے جس کے بعد یہ لوگ واپس چلے گئے، اس کے بعد میٹنگ ہوئی جس میں کور کمانڈر نے کہا کہ ان کو کیوں روکا گیا؟ اگر اس طرح کے لوگ آئیں تو انہیں روکنا نہیں ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد جب پی ٹی آئی کے کارکن کور کمانڈر ہاؤس گئے تو اندر سے آرڈر تھا کہ انہیں روکنا نہیں ہے، یہ اپنے ہی لوگ ہیں، ان کے ساتھ بات کریں۔
عمران شفقت کے مطابق کور کمانڈر سلمان فیاض غنی کی فیملی میں شادی تھی جس میں ان کے ایک دوست بھی شریک تھے۔ ان کی مسز کور کمانڈر سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ ہمارے اوپر باجوہ صاحب نے چوروں کو لا کر بٹھا دیا ہے، سلمان فیاض سابق آرمی چیف کے رشتے دار بھی ہیں۔ انہیں جاتے جاتے جنرل باجوہ نے میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پرموٹ کردیا تھا، اس کے پیچھے جنرل باجوہ کا ڈرٹی سیاسی ذہن تھا، ان کا خیال تھا کہ اگر وہ رہیں تو ان کے ساتھ اپنی ٹیم ہو اور اگر وہ جائیں تو بھی ان کا کوئی بال بیکا نہ کرسکے۔
عمران شفقت کے مطابق کور کمانڈر کی بیوی نے جب ایسی بات کی تو اس سے لوگوں کے کان کھڑے ہوگئے، سب کی نظریں کور کمانڈر کی طرف گئیں تو انہوں نے اپنی بیگم کی طرف مسکرا کر دیکھا اور کہا کہ یہ( ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف ہیں اور عمران خان کی حامی ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور
Next Article پی ڈی ایم کے دھرنے کے باعث سپریم کورٹ کے ججز عقبی دروازہ استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ

جولائی 6, 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا

جولائی 5, 2026

قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جولائی 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ جولائی 6, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا جولائی 5, 2026
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم جولائی 5, 2026
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.