Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گردو پیش نیوز چینل اور ای پیپر : ایک نئے سفر کا آغاز
اہم خبریں

گردو پیش نیوز چینل اور ای پیپر : ایک نئے سفر کا آغاز

ایڈیٹراگست 13, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : گردو پیش کی ٹیم پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نئے سفر کا آغاز کر رہی ہے ۔ جنوبی پنجاب کے اس پہلے ای پیپر کا دائرہ کار اب ملک بھر میں پھیلایا جا رہا ہے ۔ گردو پیش کی جانب سے پاکستان کے تمام اضلاع میں نمائندوں کا تقرر کیا جارہا ہے جو ویب سائٹ کے لیے بھی خبریں ارسال کریں گے اور گردو پیش نیوز چینل کے لیے بھی کام کریں گے ۔
گردو پیش ویب سائٹ نے گزشتہ چھے برسوں کے دوران خبر کی صداقت کو ہی اصل معیار بنایا اور کوشش کی کہ سنسنی خیز ی کی آڑ میں افواہوں کو خبروں کا روپ نہ دیا جائے ۔ ہم نے یہ بھی کوشش کی کہ ان طبقوں کی آواز قارئین تک پہنچائی جائے جن کی بات مین سٹریم میڈیا کسی مصلحت ، دباؤ یا خوف کی بنا پر عوام تک نہیں پہنچاتا ۔
بلوچستان ،خیبر پختونخوا ، قبائلی علاقوں اور سندھ یا سرائیکی خطے کے پسماندہ عوام ہوں یا انتہاء پسندی کا شکار ہونے والے غیر مسلم اور ہزارہ برادری کے افراد ، گردو پیش نے ان کا مؤقف سامنے لانے کی ضرور کوشش کی اور ان کے دکھوں کو ان صفحات کے ذریعے آپ تک پہنچایا ۔ ہم ایسی تحریریں بھی سامنے لاتے ہیں جو قومی اخبارات مکمل شائع ہیں کر تے یا ناقابل اشاعت قرار دے دیتے ہیں ۔
قارئین محترم آنے والے دنوں میں یہ سفر نئے انداز میں جاری رہے گا ۔ اور یہ سفر کبھی تنہا نہیں ہوتا آپ کی حوصلہ افزائی ہمیں تھکنے نہیں دیتی ۔
گردو پیش کو اضلاع میں نمائندوں کی ضرورت ہے ۔ اگر آپ گردو پیش ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پہلی فرصت میں رابطہ کیجیے ۔ اپنے کوائف اور صحافتی تجربے کی تفصیل اس واٹس ایپ نمبر پر ارسال کیجیے ۔
03186780345
شکریہ
رضی الدین رضی
13 اگست دو ہزار بائیس

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزکریا یونیورسٹی کا سینیٹری ورکر کھجور کے درخت سے گر کر زخمی : سینئر پروفیسر پر بیگار لینےکا الزم
Next Article وجاہت مسعود کاکالم:آزادی اور بے وطنی کے بیچ پون صدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم

مئی 4, 2026

آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری

مئی 4, 2026

کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل

مئی 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.