Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»زکریا یونیورسٹی کا سینیٹری ورکر کھجور کے درخت سے گر کر زخمی : سینئر پروفیسر پر بیگار لینےکا الزم
ملتان

زکریا یونیورسٹی کا سینیٹری ورکر کھجور کے درخت سے گر کر زخمی : سینئر پروفیسر پر بیگار لینےکا الزم

ایڈیٹراگست 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zikria university
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : زکریا یونیورسٹی کا پروفیسر چار ٹکے بچانے کے لئے جامعہ کے سینیٹری ورکرز سے بیگار لینے لگا۔ افسری کے گھمنڈ میں غریب سینیٹری ورکر کی جان خطرے میں ڈال دی۔ سینیٹری ورکر شدید زخمی ہو گیا لیکن پروفیسر نے ہسپتال لے جانے کی زحمت بھی نہیں کی۔
تفصیلات کے مطابق قاسم ہال کے سابق وارڈن اور شعبہ اردو کے سینئر پروفیسر مبینہ طور پر ہاسٹل اور اردو ڈیپارٹمنٹ کے سینیٹری ورکرز کو اپنے سرکاری گھر کی صفائی اور ذاتی کاموں کے لئے زبردستی اپنے گھر پر بلالیتے ہیں جبکہ اس دوران ڈیپارٹمنٹ اور قاسم ہال کی صفائی کا نظام بری طرح متاثر ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب سے سینئر پروفیسر قاسم ہال کے وارڈن تھے۔ وارڈن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد بھی قاسم ہال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بخت یاور ہاسٹل کے سینیٹری ورکرز کو سینئر پروفیسر کے گھر جاکر صفائی اور ان کے ذاتی کاموں کے لئے مجبور کرتے ہیں۔ بعض اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا چند روز قبل بھی ڈاکٹر بخت یاور نے قاسم ہال کے سینیٹری ورکرز خادم حسین اور اکبر کو اسی پروفیسر کے گھر جانے پر مجبور کیا جہاں گھر کی صفائی اور ذاتی کام کروانے کے بعد پروفیسر نے اکبر کو کہا کہ یونیورسٹی کالونی میں موجود کھجور کے درخت سے کھجوریں اتارے۔ غریب ملازم نے کہا بھی کہ سیڑھی کے بغیر وہ کھجور کے بلند درخت پر نہیں چڑھ سکتا لیکن پروفیسر نے اسے ڈرا دھمکا کر اس کام پر مجبور کیا۔ کھجوریں توڑتے ہوئے سینیٹری ورکر اکبر توازن برقرار نہ رکھ سکا اور بلندی سے زمین پر گر گیاجس کی وجہ سے اس کی ٹانگ میں شدید چوٹیں آئیں اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔
سینیٹری ورکر کی آنکھ پر گہرے زخم کے باعث دس ٹانکے بھی لگانے پڑے۔ اکبر کے زخمی ہونے کے بعد پروفیسر نے انتہائی بے رحمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے قاسم ہال سے دوسرے سینیٹری ورکرز کو بلا کر کہا کہ اسے ہسپتال لے جائیں اور واقعہ کے متعلق کسی کو بھی بتانے سے سختی سے منع کیا۔ یاد رہے کہ مذکورہ پروفیسر لاکھوں روپے تنخواہ، کنالوں پر محیط سرکاری گھر اورچیئرمین الاؤنس سمیت اضافی کورسز سے ماہانہ بھاری انکم حاصل کرتے ہیں لیکن گھر کی صفائی اور دیگر ذاتی کاموں کے لئے چند ہزار روپے کے عوض ملازم رکھنے کی بجائے ہاسٹل اور ڈیپارٹمنٹ کے نچلے درجے کے ملازمین سے زبردستی بیگار لیتے ہیں اوریہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#BZU زکریا یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمتنازع مصنف سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
Next Article گردو پیش نیوز چینل اور ای پیپر : ایک نئے سفر کا آغاز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اور نصف صدی کا قصہ : خالد محمود رسول کا کالم

اکتوبر 22, 2025

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.