Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی کی جدوجہد جاری رکھے گی : حبیب اللہ شاکر
ملتان

پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی کی جدوجہد جاری رکھے گی : حبیب اللہ شاکر

ایڈیٹرنومبر 26, 202313 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نام ور ماہر قانون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حبیب اللہ شاکر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کی جنگ میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں اور ہم جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں پیپلز پروفیسرز فورم پاکستان کے زیراہتمام آئین کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔
اس تقریب کی صدارت پیپلز پروفیسرز فورم پاکستان کے نامزد صدر پروفیسر ناصر حسین بخاری نے کی،جبکہ مہمانان خصوصی میں سابق ایم این اے علی موسی گیلانی سابق صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی اور آصف خان سنیئر نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب تھے،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کانفرنس میں شرکت نہیں کی اور ان کا ویڈیو پیغام سنوایا گیا۔ اس اجلاس سے حبیب اللہ شاکر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق جسٹس ہائی کورٹ لاہور،پروفیسر فرخ ارسلان صدیقی،سعدیہ کمال صدیقی،ڈاکٹراشولعل،ڈاکٹر راشدہ قاضی،زری اشرف،لیاقت جعفری،پروفیسر نعیم محبوب،وسیم ریاض بھٹہ ودیگر مقررین نے خطاب کیا ۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسرہر صورت حال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں،1973میں تشکیل دیئے گئے آئین کا کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو سابق وزیراعظم کو جاتا ہے،اور آئین میں انسانوں کے بنیادی حقوق اور مستقبل کا تفصیل سے احاطہ کیا ہوا ہے ۔ بالخصوص آٹیکل 25سب انسانوں سے برابری کا سلوک کرنے کا درس دیتا ہے،اور اس پہ عمل کر کے پاکستان میں جمہوری اداروں کو مضبوط کیا جاسکتا ہے،اس کانفرنس میں خصوصی شرکت کرنے والوں میں سابق کسٹم آفیسر مسعود عزیز،سرائیکی پارٹی کے صدر اللہ نواز وینس،ممتاز دانش ور شاکر حسین شاکر،رضی الدین رضی،خالد ظفر وینس،سجاد ہراج،فیاض بھٹہ،امتیاز کھیڑا ودیگر سیاسی و سماجی کانفرنس اور دانش ور شریک تھے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئین حبیب اللہ شاکر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف کا کالم : سرمایہ داری کی گندگی اور کاکروچوں کی فوج
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم:سیاست میں گر رہنا ہے تو جئے جنرل کہنا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرفان صدیقی کا کالم : کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟

اکتوبر 15, 2024

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا

اکتوبر 3, 2024

آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

ستمبر 23, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.