Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ: پاکستان گرے لسٹ سے کیوں نہ نکل سکا
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ: پاکستان گرے لسٹ سے کیوں نہ نکل سکا

ایڈیٹرجون 19, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fatf pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں نے 14 جون کو لکھا تھا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت ” الٹی ” بھی لٹک جاۓ تو بھی پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا … میری اطلاع کے مطابق 34 نکات میں سے 32 نکات مکمل کرلینا اور دو نکات پر پیش رفت نہ کرنا پاکستان کو ابھی تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کی اصل وجہ ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان آخری 2 نکات پر عملدرآمد کرنے میں ” پر جلتے “ ہیں ۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ FATF نے جب پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا اور 34 نکات پر عملدرآمد کا کہا تو اس وقت کی سول حکومت کے ہاتھ پیر پھول گئے ناچار فوج کو میدان میں آنا پڑا اور GHQ میں ایک سپیشل ” کور سیل ” بنایا گیا جس نے دن رات ایک کرکے 34 میں سے 32 نکات پر کامیابی سے عملدآمد کروایا ورنہ یہ پیش رفت کسی بھی لولی لنگڑی سول حکومت کے بس کی بات نہ تھی، لیکن مسئلہ آخری 2 نکات کا ہے جن پر عملدرامد کرواتے ہوۓ فوج کو بھی دانتوں تلے پسینہ آرہا ہے . اب بظاہر FATF والوں نے اچھی اچھی باتیں کرکے پاکستانی وفد کو واپس پاکستان بھیج دیا ہے اور وعدہ کیا ہے کہ ان کی انسپیکشن ٹیم پاکستان جاۓ گی اور حالات کا جائزہ لے کر جو رپورٹ دے گی اس پر کارروائی کرتے ہوئے اکتوبر میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جاۓ گا .
میرے نزدیک فوری طور پر پاکستان کو گرے لسٹ سے نہ نکالنے کی 3 اہم وجوہات ہیں۔
پہلی وجہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام ہے ، اس حکومت کو عوام کی کوئی حمایت حاصل نہیں اور نہ ہی ان کے مستقبل کا کچھ پتہ ہے کہ یہ کب تک برسراقتدار رہتے ہیں جس وجہ سے اس حکومت کی یقین دہانیوں پر یقین کرنا مشکل ہے ۔
دوسری وجہ اس حکومت کی اہم شخصیات پر خود منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں تو وہ بین الاقوامی برادری کو کیا یقین دہانیاں کروا سکتے ہیں جبکہ تیسری اور اہم وجہ وہ ” خلائی مخلوق ” ہے جو کسی نہ کسی انداز سے مذہبی شدت پسندوں اور کاونٹر ٹیرر سٹ فنانسنگ کیلیے نرم گوشہ رکھتی ہے لیکن اب پانی سر سے گزر چکا ہے مقتدر اداروں کو اب اس سلسلے میں ٹھوس پیش رفت دکھانا ہوگی اور اپنی پالیسیاں بدلناہونگی ورنہ گرے لسٹ سے ” بلیک لسٹ ” میں جاتے دیر نہیں لگے گی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گرے لسٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدعا زہرہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:اک گناہ اور سہی !
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

اکتوبر 22, 2022

فیٹف کا اجلاس جاری : پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

جون 17, 2022

ایف اے ٹی ایف کا گھانا کے حق میں فیصلہ : پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

جون 25, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.