Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں، لعاب سے گیند چمکانے پر بھی مستقل پابندی
کھیل

کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں، لعاب سے گیند چمکانے پر بھی مستقل پابندی

ایڈیٹرستمبر 20, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
i c c news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رن آؤٹ سمیت کرکٹ کے متعدد قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے لعاب سے گیند چمکانے پر مستقل پابندی عائد کردی۔
ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے قوانین میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب نان اسٹرائیکر کا رن آؤٹ غیر منصفافہ کھیل کے زمرے میں نہیں آئے گا۔
ان تبدیلیوں کا فیصلہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا اور اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے کھیل میں مذکورہ تبدیلیاں یکم اکتوبر 2022 سے نافذ العمل ہوں گی۔
کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا ٹورنامنٹ اگلے ماہ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی کا کہنا تھا کہ مئی 2020 میں کووڈ-19 کے باعث لعاب سے گیند چمکانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔
آئی سی سی کا کہنا تھا کہ ’انٹرنیشنل کرکٹ میں لعاب سے گیند چمکانے پرپابندی کووڈ-19 کے باعث عارضی طور پر 2 سال تک عائد رہی، تاہم اب اس پابندی کو مستقل کردیا گیا ہے۔‘
علاوہ ازیں آئی سی سی نے ایک اور قانون میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیٹر کے کیچ آؤٹ ہونے پر نیا آنے والا بیٹر ہی اسٹرائیکر اینڈ پر آئے گا، قطع نظر اس بات سے کہ بیٹرز کیچ آؤٹ ہونے سے قبل کراس کرچکے ہوں۔
آئی سی سی کا کہنا تھا کہ ’نان اسٹرائیکر کو بہت زیادہ آگے جانے پر آؤٹ کرنا اب باقاعدہ طور پر رن آؤٹ تصور کیا جائے گا‘۔
اس رن آؤٹ کو ’مکنڈ‘ کا نام دیا گیا تھا جب بھارتی باؤلر نے آسٹریلین بلے باز بِل براؤن کو 1948 کے سڈنی ٹیسٹ میں رن آؤٹ کیا تھا۔
تاہم اب باؤلرز کو گیند کرنے سے پہلے اسٹرائیکر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے وکٹوں پر گیند مارنے کی اجازت نہیں ہوگی، اگر ایسی کوشش کی گئی تو اسے ’ڈیڈ بال‘ کہا جائے گا۔
آئی سی سی کے دوسرے قانون میں تبدیلی سے نئے آنے والے بلے باز کو اسٹرائیکر اینڈ پر ہی آنا پڑے گا۔آئی سی سی کا کہنا تھا کہ ’پرانے قوانین میں کیچ لینے سے پہلے بلے باز اپنی پوزیشن تبدیل کرتے تھے اور نیا بلے باز نان اسٹرائیکر اینڈ میں کھڑا ہوتا تھا’۔
اس کے علاوہ نئے آنے والے بلے باز کو ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 منٹ کے اندر اسٹرائیک لینے کے لیے تیار رہنا ہوگا جبکہ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں 90 سیکنڈ کی موجودہ حد میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
نئے قوانین کے تحت جب باؤلر باؤلنگ کرانے کے لیے دوڑ رہا ہو اور اس دوران اگر فیلڈرز کی جانب سے دانستہ طور پر یا کوئی غیر اصولی سرگرمی کی گئی تو امپائر جرمانے کے طور پربیٹنگ کرنے والی ٹیم کو اضافی 5 رنز بھی دے سکتا ہے۔
قوانین میں ایک اور تبدیلی یہ کی گئی ہے کہ مرد اور خواتین کے ٹی20 اور ون ڈے میچوں میں ہائبرڈ پچز کے استعمال کی اجازت ہوگی۔خیال رہے کہ ہائبرڈ پچز جس میں مصنوعی گھاس کے ساتھ قدرتی گھاس کا امتزاج ہوتا ہے، پہلے صرف خواتین کے ٹی20 میچوں میں اس طرح کی پچز استعمال کی جاتی رہی ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قوانین کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعودی شہری نے سکون دینے والی بیوی کی تلاش میں 53 شادیاں کرلیں
Next Article پاکستانی وفد اسرائیل کے دورے پر پہنچ گیا : اندونیشیا کے بھی خفیہ مذاکرات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.