Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب میں نئے آئی جی کی تقرری کا وفاق اور پنجاب میں پھڈا،تین نئےنام بھجوادیئے گئے
اہم خبریں

پنجاب میں نئے آئی جی کی تقرری کا وفاق اور پنجاب میں پھڈا،تین نئےنام بھجوادیئے گئے

ایڈیٹرنومبر 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pumjab police
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کے معاملے پر پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو تین نام بھجوا دیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی منظوری کے بعد وفاق کو پینل کے نام بھجوا دیئے گئے، فیاض احمد دیو ایڈیشنل آئی جی پولیس،عامر ذوالفقار ایڈیشنل آئی جی پولیس اور غلام محمود ڈوگر ایڈیشنل آئی جی پولیس کے نام تجویز کردیئے گئے۔پنجاب کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 3 میں سے کسی ایک افسر کو پنجاب کا صوبائی پولیس آفیسر مقرر کیا جائے، آئی جی پولیس فیصل شاہکار خدمات جاری رکھنے سے معذرت کر چکے ہیں، پنجاب کابینہ بھی سانحہ وزیر آباد میں آئی جی کی کارکردگی بارے تحفظات کا اظہار کر چکی ہے۔
پنجاب کی جانب سے آئی جی کی خدمات واپس لینے کے لئے وفاق کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق صوبائی کابینہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی پرفارمنس پر تحفظات کا اظہار کر چکی یے، آئی جی پنجاب کی کارکردگی مایوس کن ہونے کی بنا پر وفاق میں خدمات واپس لی جائیں، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی کارکردگی چار نومبر کو مایوس کن رہی۔متن کے مطابق لانگ مارچ کےکے دوران وزیر آباد سانحہ کارگردی مایوس کن تھی، پنجاب حکومت نے 6 نومبر کو خدمات واپس لینے کے لیے وفاق کو خط لکھا، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے خود بھی عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر رکھا ہے، تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن فیصل شاہکار کی خدمات واپس لے۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے متعلق کوئی معاملہ زیر غور نہیں، فیصل شاہکار نے وفاقی حکومت کو لکھا تھا کہ ان کی خدمات واپس لی جائیں وہ پنجاب میں کام نہیں کرنا چاہتے۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#faisal shahkar #fedral government #fir #ig punjab #new ig punjab #punjab government #wazirabad
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان پر حملے کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن بنایا جائے:وزیر اعظم کا چیف جسٹس کو خط
Next Article فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی گئی،اطلاق نومبر کے بلوں پر ہوگا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

فروری 1, 2023

عمران خان پر حملہ کرنےوالے ملزم کے فون کا فرانزک ریکارڈ سامنےآ گیا،دو سمیں بھی برآمد

جنوری 7, 2023

عمران خان حملہ کیس: ملزم کا بیان آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ ہوا،فوٹیج سامنے ۤگئی

جنوری 5, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.