Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران ریاض کی گرفتاری : چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رات گئے جواب طلبی کر لی
اہم خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری : چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رات گئے جواب طلبی کر لی

ایڈیٹرجولائی 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
athar minallah.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اینکر عمران ریاض خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اینکر عمران ریاض کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود گرفتار کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے اسلام آباد ہائی نے عدالت کی اجازت کے بغیر گرفتاری سے روکا تھا کہ تاہم اب عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد ، آئی جی پنجاب اور ڈی سی اسلام آباد کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ کے عملے نے وصول کی۔
دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کی جانب سے مجاز افسر کو آج صبح 10 بجے عدالت طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد وضاحت کریں، عدالتی حکم عدولی کیوں ہوئی؟
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ اسد خان نے درخواست پر نمبر لگا دیا، عمران ریاض خان کی درخواست پر مزید سماعت آج صبح 10بجے ہوگی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران ریاض کی توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجوائی تھی۔
واضح رہے کہ منگل کی رات کو اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کیا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اطہر من اللہ عمران ریاض
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل : حج کی بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل ہو گا
Next Article یاسر پیر زادہ کا کالم:ہمارے تین بڑے مسئلے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران ریاض پر امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

جون 13, 2024

لاہور: عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتار

جون 12, 2024

عمران ریاض خان دوبارہ پکڑا گیا : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

فروری 23, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.