اہم خبریں

شوہر سےرابطہ نہیں ہو رہا گھر کے قریب پولیس کی نقل و حرکت رہی :اینکر عمران ریاض کی اہلیہ کا ٹوئٹ

لاہور : اینکر پرسن عمران ریاض خان کا اہل خانہ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا جس کے بعد ان کی گرفتاری کی خبریں گردش میں آ گئی ان کی اہلیہ کے مطابق وہ تین گھنٹوں سے رابطے میں نہیں ان کے خلاف پرچہ درج ہونے کے بعد ان کے گھر کے قریب پولیس کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا۔ عمران ریاض کے ٹوئٹر سے ایک ٹویٹ میں ان کی اہلیہ نے لکھا “ہمار ے گھر کے آس پاس پولیس کا غیر معمولی گشت جاری ہے یہ ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے انشااللہ ۔”

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker