Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»آسٹریلیا کو سزا، جون کی چلچلاتی دهوپ میں ٹیسٹ سیریز ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

آسٹریلیا کو سزا، جون کی چلچلاتی دهوپ میں ٹیسٹ سیریز ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 12, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایشیائی ممالک میں جون جولائی کو سورج سوا نیزے پر ہوتا ہے. ایسے میں دن میں ٹیسٹ تو دور ون ڈے حتی کہ ٹی 20 میچ کھیلنا بھی جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے لیکن لگتا ہے کہ بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو کڑی سزا یا پرانا حساب چکتا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. بورڈ نے ہوم گرائونڈز پر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کا جو شیڈول جاری کیا ہے اسکے دونوں میچز جون میں رکھے ہیں. کینگروز پہلا ٹیسٹ 11 جون سے چٹاگرام اور دوسرا ٹیسٹ 19 جون سے ڈھاکا میں کھیلیں گے. یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ بنگلہ دیشی بورڈ نے مہمان ٹیم کی آمد کی تاریخ اور 4 روزہ پریکٹس میچ کے دن بھی نہیں بتائے. یہ بات تو طے ہے کہ میزبان ٹیم نے 30 مئی کو انگلینڈ میں آئرلینڈ کیخلاف آخری ٹی 20 میچ کھیلنا ہے اور اسکے بعد وطن واپس لوٹنا ہے. جون کا مہینہ بنگلہ دیش میں گرم اور بارشوں سے بھر پور ہوتا ہے اس ماہ اس نے تاریخ میں واحد ٹیسٹ بھارت کیخلاف 5 سال قبل 20 15 میں فتح اللہ میں کھیلا تھا. موسم کی یہ صورتحال میزبان ٹیم کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔2006اور 2017 کے بعد آسٹریلیا کا یہ بنگلہ دیش کا تیسرا دورہ ہے جبکہ بنگلہ دیش 2003 کے بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ نہیں کھیل سکا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا انگلینڈ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی عورت : ہوش ربا حقائق۔۔زاہدہ حنا
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ۔۔خوش گمانی پر مبنی سازشی کہانیاں نہ پھیلائیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بنگلہ دیش کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی ہار گئی

فروری 13, 2026

حسینوں کے نازک دلوں جیسے آسٹریلیا کے گھر : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم

فروری 2, 2026

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دسمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.