Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»پی ایس ایل،آج کا میچ،زلمی کا سفر تمام ،منزل آسان: عمران عثمانی کا پیشگی تجزیہ
تجزیے

پی ایس ایل،آج کا میچ،زلمی کا سفر تمام ،منزل آسان: عمران عثمانی کا پیشگی تجزیہ

ایڈیٹرمارچ 13, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
peshawar-zalmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ میں شامل 6 ٹیموں میں سے ایک ٹیم کا سفر لیگ ا سٹیج پر جمعہ 13 مارچ کو تمام ہوجائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اپنا 10واں وآخری لیگ میچ ملتان سلطانز کے خلاف تماشائیوں کے بغیر کھیلے گی ۔ملتان سمیت باقی 5 ٹیموں کا سفر جاری رہے گا،جمعرات کو کراچی کی لاہور کے خلاف فتح کے بعد زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلی گئ ہے۔ آج کے دن اگر وہ ہار بھی گئ تو اس کی پوزیشن یہی رہے گی لیکن آنے والے دنوں وہ نہ صرف اس پوزیشن بلکہ ٹاپ 4 سے بھی باہر نکل سکتی ہے اسلئے اسے پلے آف میں مکمل کنفرم ہونے کیلئے جیتنا ضروری ہے۔
ملتان سلطانز ایونٹ میں 8 میچ کھیل کر 12 پوائنٹس کے ساتھ نہ صرف ٹاپ پر ہیں بلکہ فائنل 4 میں پہنچ چکے ہیں۔ شان مسعود الیون نے 5 میں کامیابی نام کی اور صرف واحد میچ میں ناکامی ہوئی۔ اس کے 2 میچ بارش کی نذر ہوئے۔ دوسری جانب پشاور زلمی نے 9 میچز میں سے 4 جیتے ،4 ہارے اور ایک میچ بارش کی نذر کیا۔
سب سے قبل آج کے میچ کے ممکنہ نتیجہ کی روشنی میں سامنے آنے والی اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں جو ٹیموں کی پوزیشن پر اثر ڈالے گی اس کے بعد دیکھیں گے کہ کون کتنے پانی میں ہے اور کون یہ میچ جیتے گا۔
فائنل 4 کی ٹکٹ یقینی بنانے کیلئے پشاور زلمی کا جیتنا ضروری ہے۔ فتح سے 11 پوائنٹس کے ساتھ وہ پلے آف میں داخل ہوجائے گا۔ ناکامی کی صورت میں اسے بھی اگر مگر اور اگر کا سامنا ہوگا ۔اس کے لئے اگلے میچ میں کراچی اگر اسلام آباد کو ہرادے تو یونائیٹڈ کا 7 پر سفر تمام اور کھیل ختم ہوجائے گا۔ زلمی کے راستے کی پہلی رکاوٹ یوں دور ہوجائے گی۔ دوسری رکاوٹ ملتان کی لاہور کیخلاف فتح سے دور ہوجائے گی۔ لاہور 8 پوائنٹس کے ساتھ پشاور سے پیچھے فل سٹاپ کر دےگا۔ پھر آخری میچ پشاور کیلئے اعصاب شکن نہیں ہوگا۔ کوئٹہ نے کراچی کو ہرایا تو اسلام آباد کے ساتھ لاہور باہر اور اگر کراچی کامیاب رہا تو اسلام آباد کے ساتھ کوئٹہ کی چھٹی ہوجائے گی ۔
زلمی کی آج کی ناکامی کے بعد دوسرا اگر یوں بنے گا۔اگلا میچ اسلام آباد کراچی کیخلاف جیت لے تو یونائیٹڈ کے زلمی کے برابر 9 پوائنٹس ہونگے اور ظاہر ہے کہ زلمی کی ملتان سے ناکامی اور یونائیٹڈ کی کنگز کیخلاف جیت سے نیٹ رن ریٹ بھی اوپر نیچے ہوگا چنانچہ پشاورکی آج تک کی نیٹ رن ریٹ کی برتری بھی زوال کا سبب بن سکتی ہے۔ یہاں تک کراچی ،پشاور اور اسلام آباد کے 9،9پوائنٹس ہونگے۔
اور پشاور و اسلام آباد کے میچ بھی تمام ہوچکے ہونگے۔ 15 مارچ کو لاہور نے ملتان کو ہرادیا تو ملتان کے ساتھ لاہور کی سیٹ کنفرم ۔ملتان نے لاہور کو ہرایا تو لاہور باہر۔ اسی روز کوئٹہ نے کراچی کو شکست دیدی تو کوئٹہ، کراچی ،اسلام آباد اور پشاور 9،9پوائنٹس کے ساتھ 2 یا 3 سیٹوں کیلئے ایک دوسرے کے رن ریٹ کے کھاتے کھولے کھڑے ہونگے، لاہور باہر ہوچکا ہوا تو 4 ٹیموں میں سے 3 اور اگر لاہور کوالیفائی کر چکا ہواتو 4 میں سے 2 آگے اور 2 باہر نکلیں گی۔اس صورت میں زلمی کے بچاؤ کے امکانات کم ہوجائیں گے اس لئے اول اس کا آج جیتنا ضروری ہے۔ شکست کی صورت میں اسے اسلام آباد ،لاہور اور کوئٹہ میں سے 2 کے ہارنے کی دعائیں مانگنا ہونگی۔
اب آتے ہیں آج کے میچ کی طرف .
اس لیگ کے ابتدائی میچ میں ملتان نے زلمی کو اپنے ہوم گراؤ نڈ میں ہرادیا تھا ۔
پی ایس ایل تاریخ میں دونوں ٹیموں کے اب تک جو 5 میچ ہوئے ہیں ان میں سلطانز کو 3-2سے معمولی سبقت حاصل ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ موجودہ ایونٹ میں ملتان کا پہلا میچ ہوگا۔ پی ایس ایل تاریخ میں سلطانز کے مقابل کراچی میں زلمی نے زیادہ میچ کھیل رکھے ہیں اس طرح اسے ملتان کے مقابلے میں گراؤ نڈ کا زیادہ ایڈوانٹیج ہوگا۔
ملتان سلطانز کو بیٹنگ میں اب تک کے ٹاپ اسکور ر ریلی روسو کی سپورٹ حاصل ہوگی جو 150 کے اسٹرائیک ریٹ سے 189 رنز کرچکے۔ ذیشان اشرف،کپتان شان مسعود،خوشدل شاہ، معین علی اور شاہد آفریدی بہتر بلے بازی کرسکتے ہیں جبکہ باؤ لنگ میں ان کا انحصار اسپنرز پر ہوگا. عمران طاہر 10 وکٹ کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔
زلمی کے پاس کامران اکمل 249 رنز کرکے ٹاپ اسکورر کی ریس میں شامل با اعتماد بلے باز ہیں. حیدر علی بھر پور فارم میں ہیں. ٹام بینٹن. لیام لونگسٹن اور شعیب ملک سیٹ ہوجائیں تو کچھ بھی کرسکتے ہیں. باؤ لنگ میں وہاب ریاض 10 وکٹ کے ساتھ ٹاپ پر ہیں حسن علی ،بریتهویٹ، راحت علی اور یاسر شاہ مقابلہ کریں گے .
ٹاس جیتنے والی ٹیم فیلڈنگ کو ترجیح دے گی۔ آخری 5 میچ میں یہاں بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم 4 مرتبہ فتحیاب رہی ہے.
پہلے بیٹنگ کرنے والی سائیڈ کا اوسط اسکور 160 سے 170 رہا ہے.
فیورٹ ملتا ن ہے لیکن میچ زلمی کے جیتنے کے امکانات ہیں.
ٹاس بھی پشاور زلمی کے حق میں جاسکتا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پشاور زلمی پی ایس ایل کرکٹ ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیر شکیل الرحمٰن 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Next Article کورونا : انگلش کرکٹرز کا پی ایس ایل چھوڑنے کا امکان،بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان بھی منسوخ : عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جون 12, 2026
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم جون 12, 2026
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.