Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»ہوم آف کرکٹ کے میدان ویران، انگلینڈ کی تمام سیریز ویسٹ انڈیز منتقل ،پاکستانی میچ بھی شامل: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

ہوم آف کرکٹ کے میدان ویران، انگلینڈ کی تمام سیریز ویسٹ انڈیز منتقل ،پاکستانی میچ بھی شامل: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 19, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے انگلش کرکٹ حکام اپنا ہوم سیزن بچانے کیلئے سر توڑ کوشش میں ہیں۔ شیڈول میں تبدیلی، ایونٹس کی کٹوتی سمیت تمام ممکنہ آپشنز پر غور جاری ہے.
تازہ ترین پیش رفت نہایت ہی چونکا دینے والی ہے جس کے بعد ہوم آف کرکٹ کے تاریخی میدان اس بار انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی سے محروم ہوسکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ اپنی جگہ ایک منفرد واقعہ ہوگا اس کے امکانات اس لئے بڑھتے جارہے ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ میں خفیہ روابط کا انکشاف ہوا ہے جس میں انگلینڈ میں رواں سال شیڈول 2 ٹیسٹ سیریز کیریبین میدانوں میں منتقلی کی بات ہوئی ہے ۔ پہلی سیریز 4 جون سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے جسے ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے اسے ویسٹ انڈیز میں ہی کرانے کے امکانات دیکھے گئے ہیں۔ اس کی میزبانی کے رائٹس انگلینڈ کو ہی حاصل ہونگے کیونکہ یہ اس کی ہوم سیریز ہے۔ دوسری سیریز 30 جولائی سے پاکستان کی ہے۔ انگلینڈ اپنی یہ سیریز بھی ویسٹ انڈیز میں کراسکتا ہے.
سادہ الفاظ میں یہ کہ انگلینڈ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے خلاف اپنی دونوں سیریز ویسٹ انڈیز منتقل کردےگا۔ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ویسٹ انڈیز میں ہو اور انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف جون کی سیریز ستمبر میں انگلینڈ ہی میں ہو۔ رپورٹ کے مطابق دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔
انگلینڈ اور یورپ کے مقابلے میں ویسٹ انڈیز تا وقت کورونا سے محفوظ ہے ۔وہاں اب تک 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آفیشل تصدیق کی ہے کہ ہم نے انگلینڈ کو پر خلوص پیشکش کی ہے اور تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ مشکل وقت میں تعاون کو تیار ہیں اور پورا سال کرکٹ کرواسکتے ہیں۔
انگلینڈ آئرلینڈ کے 3 ون ڈے ستمبر میں شیڈول ہیں۔ اس بات کے بھی امکان ہیں کہ ایک ہی وقت انگلینڈ کے 2 اسکواڈز 2 مختلف ممالک میں ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیل رہے ہو ں ۔
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی اپنی ہوم سیریز جولائی سے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کیخلاف ہیں جو اس صورتحال میں ری شیڈول ہوسکتی ہیں۔ کیریبین لیگ بھی دسمبر تک ملتوی ہوسکتی ہے.
**بھارتی دورے سے واپسی پر پروٹیز کرکٹرز کو قید**
بھارت سے وطن واپس پہنچنے والی جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو قید جیسی گوشہ نشینی اختیار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ بھارتی دورے میں پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے باقی 2 میچز منسوخ کردیئے گئے تھے اس کے بعد پروٹیز ٹیم کو وطن واپسی کرنے میں ایک ہفتہ لگا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایئرپورٹ سے ہی کرکٹرز کو 14 روز کیلئے سینٹر میں منتقل کیا ہے۔
**100 ملین پاؤ نڈز کا نقصان،کرکٹ ٹیمیں بینک کرپٹ **
انگلینڈ میں اس سال 12 اپریل سے کاؤ نٹی کرکٹ کے آغاز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے بعد 18 کاؤ نٹیز و انگلینڈ کرکٹ بورڈ میں ہونے والے مذاکرات میں 5 ممکنہ آپشن سامنے آئے ہیں. ان میں سے ایک آپشن ایسا بلیک ہول ہے کہ جس سے آدھی سے زیادہ کرکٹ کائونٹیز بینک کرپٹ ہوجائیں گی اور قریب 100 ملین پائونڈز کا نقصان ہوگا. آپشنز میں 16 جولائی تک خالی میدانوں میں میچز کا انعقاد، 16 جولائی سے قبل کوئی میچ نہیں، تمام کرکٹ سیزن خالی گرائونڈز، مکمل کرکٹ سیزن منسوخی کی تجاویز ہیں.
مایوس کن صورتحال کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سیزن کے آغا ز سے ایک ماہ قبل کلب کرکٹ پر بھی پابندی عائد کردی ہے. بدھ کی شب تک کورونا کی وجہ سے انگلینڈ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئ تھی.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔کرونا اور حکومت کا اصل امتحان
Next Article پی ایس ایل،تمام 128 ٹیسٹ منفی،پی سی بی مسرور: کیویز قرنطینہ میں چلے گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.