Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»روزانہ 10 کلومیٹررنز بنانےوالے اسٹیون اسمتھ پھر آسٹریلیا کے کپتان ۔۔ عمران عثمانی
daud tahir

روزانہ 10 کلومیٹررنز بنانےوالے اسٹیون اسمتھ پھر آسٹریلیا کے کپتان ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 29, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
australia-cricket- steve smith david warner
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسٹیون اسمتھ ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے کے اہل ہوگئےہیں . 2 برس قبل بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطلی کی سزا پانے والے سابق کپتان پر کمان سنبھالنے کی آخری رکاوٹ بھی دور ہوگئی. اتوار کی صبح ان کی اس عہدے پر عائد 2 سالہ پابندی کی سزا مکمل ہوگئی ہے.
مارچ 2018 میں جنوبی افریقا کے دورے میں بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے کپتان اسٹیون اسمتھ،نائب کپتان ڈیوڈ وانر ایک ایک سال اور کیمرون بین کرافٹ 9 ماہ کیلئے معطل کئے گئے تھے ان کی واپسی سزا مکمل ہونے کے بعد 2019 میں ہوگئی تھی لیکن وارنر پر کسی بھی عہدے کیلئے تاحیات جبکہ اسمتھ پر 2 سال کی پابندی تھی،چنانچہ اسٹیون اسمتھ اب اپنی ٹیم کی کمان سنبھالنے کے اہل ہوگئے ہیں،ایرون فنچ ان کی جگہ قیادت کر رہے ہیں لیکن 35 سالہ فنچ کسی بھی وقت نہ صرف عہدہ چھوڑ سکتے ہیں بلکہ اگلے سیزن میں ریٹائر منٹ بھی لے سکتے ہیں.
کورونا وائرس کی وجہ سے گھر میں قید اسٹیون اسمتھ بھی یہ بات بخوبی جانتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 29مارچ 2020کو بتایا کہ فٹنس و ذہنی سکون کیلئے بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں اور روزانہ 10 کلومیٹر رنز بناتا ہوں. ان کا اشارہ واک کی طرف تھا.
آسٹریلیا کی اگلی 3 سیریز بنگلہ دیش،انگلینڈ اور جنوبی افریقا سے ہیں یہ کورونا کی وجہ سے مشکوک ہیں. اکتوبر میں ورلڈ ٹی 20 اور اس کے بعد بھارت کیخلاف 4 ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز ابھی وقت کے زیادہ ہونے پر کھیلے جانے کی امید ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا بال ٹیمپرنگ سمتھ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلیہ میں تبلیغی جماعت کے 200 ارکان نے مسجد کو قرنطینہ بنا لیا : ایس ایچ او حملے میں شدید زخمی
Next Article سنجیاں گلیاں ، مرزا یار اور اعدادوشمار ۔۔ شاہد راحیل خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.