Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کرکٹ چیف کورونا کے باعث چل بسے،انگلش کپتان معاوضے کی کٹوتی پر برہم :عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کرکٹ چیف کورونا کے باعث چل بسے،انگلش کپتان معاوضے کی کٹوتی پر برہم :عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 31, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ کی معروف کائونٹی لنکا شائر کے چیئرمین کورونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسے . گزشتہ 2 عشروں سے اولڈ ٹریفورڈ آفس میں مختلف سیٹ پر کام کرنے والے 71 سالہ ڈیوڈ ہاگ کس صحت کے مسائل سے دوچار تھے لیکن حالیہ وبا سے وہ چل بسے.
ہاگ کس فعال رکن تھے .گزشتہ سال انکی کاوشوں سے ہی ورلڈ کپ میں پاک بھارت بڑا معرکہ اولڈ ٹریفورڈ میں ممکن ہوا تھا .
**100 کرکٹ ٹورنامنٹ ٹکٹوں کی فروخت ملتوی**
اس سال انگلینڈ میں شیڈول 100 بالز کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے جنرل ٹکٹ کی فروخت جو کہ 8 اپریل سے شروع ہونی تھی ،اسے ملتوی کردیا گیا ہے. ابتدائی طور پر آن لائن فروخت فروری میں شروع کی گئی تھی .اس کا بہت بہتر جواب ملا تھا .ای سی بی کے مطابق چونکہ ایونٹ کا انعقاد غیریقینی کا شکار ہے اسلئے فی الحال اسکی فروخت روکی جارہی ہے. جولائی میں شیڈول تاریخ کے پہلے 100 بالز ایونٹ کی اگلے سال تک منسوخی کا امکان زیادہ ہے.
**انگلش ٹیسٹ کپتان معاوضے کی کٹوتی کے مخالف **
بات جب جیب ہلکی ہونے کی ہوتی ہے تو اچھے اچھے حوصلہ چھوڑ دیتے ہیں. انگلینڈ میں سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کے معاوضے میں کٹوتی کی خبریں جیسے ہی عام ہوئیں تو ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کھل کر مخالفت کردی .صاف الفاظ میں انہوں نے بورڈ کو انکار کردیا.
جوئے روٹ کہتے ہیں کہ کورونا پر حتمی بات کرنا مشکل ہے. اسلئے پہلے سے ہی ستمبر تک کی تنخواہ کم کرنے کی سوچ اچھی نہیں. حالات بہتر ہوسکتے. بند گرائونڈز میں کھیلنے کی ایک تجویز بھی توہے. اگر 6 ما ہ کرکٹ نہیں بھی ہوتی تو اگلے عرصے میں تمام سیریز ری شیڈول کی جاسکتی ہیں. آج چند ماہ بعد کی صورتحال فرض کرکے فیصلے کرنا دانش مندی نہیں ہے. گویا انگلش کپتان 6 ما ہ کا ملکی سیزن ختم ہونے پر بھی تنخواہ کی کٹوتی کے حامی نہیں.اس میں انہوں نے پلیئرز کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی ذکر کرتے کہا کہ یہ بورڈ اور کرکٹرز نہیں بلکہ کھلاڑیوں کی محافظ تنظیم پی سی اے اور ای سی بی کا مسئلہ ہے.
**ہوم آف کرکٹ ہوم آف لائف میں تبدیل**
کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کرکٹ کی جنم بھومی لارڈز کرکٹ گرائونڈ بھی استعمال کیلئے مختص کردیا گیا. انگلینڈ میں اسکے ساتھ ویمبلے بھی این ایچ ایس کی زیر ملکیت رہے گا. دونوں مقامات کے اسٹاف بھی معاونت کریں گے.
**ومبلڈن ٹینس کی منسوخی کا اعلان جلد متوقع**
سال کا مقبول ترین اور قدیم گرینڈ سلام ٹینس کپ ومبلڈن کی بھی منسوخی کا بھی فیصلہ ہوگیا ہے. 29 جون سے شیڈول انگلینڈ میں ومبلڈن ٹینس کپ کے انعقاد کا کوئی امکان نہیں. عالمی ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ خالی کورٹس میں ممکن نہیں ہوسکتا. اعلان اگلے چند گھنٹوں میں متوقع ہے.
**آئی پی ایل کیلئے نئی مگر ناقابل عمل حکمت عملی**
آئی پی ایل کے 15 اپریل سے انعقاد کی امیدیں بھارتی بورڈ کی اب جاکر دم توڑنے لگی ہیں. بورڈ آفیشل نے دعوی کیا ہے کہ بورڈ اسکے لئے اگست اور ستمبر میں ونڈو تلاش کر رہا ہے. یہ اپنی جگہ ایک اور مذاق ہے. کیونکہ کورونا پر قابو پانے کی صورت میں ستمبر میں ایشیا کپ ہونا ہے. اگست میں انگلش و آسٹریلوی کرکٹرز کی مصروفیت زیادہ ہونگی .

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان کا قوم سے خطاب: دو لاکھ افراد کی موت کا پروانہ
Next Article ڈر تو لگتا ہے!۔۔امر جلیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.