Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اظہار عباسی کا اختصاریہ : گیارہ جولائی 2003 ء ۔۔جب ملتان کی صحافت چاند قمر الحق قمر غروب ہوا
اختصاریئے

اظہار عباسی کا اختصاریہ : گیارہ جولائی 2003 ء ۔۔جب ملتان کی صحافت چاند قمر الحق قمر غروب ہوا

ایڈیٹرجولائی 11, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qamar ul haq qamar article
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کہنے کو دو قدم کا فاصلہ ہےلیکن عمر کٹ جاتی ہے فاصلہ نہیں کٹتا ہم چل رہے ہیں مسلسل صبح چلتے ہیں شام چلتے ہیں خوابوں میں سفر کرتے ہیں ہم ہی کیا ہمارے ساتھ راستے بھی سفر میں ہیں منزل ملےتو منزل سفر میں ہوتی ہے یہ کائنات بھی تو مسافر ہے ہر شے راہی ہےہر شے سفر میں ہے نامعلوم کا سفر بے خبر مسافرنا آشنائے منزل ہوتے ہیں ۔
کوئی وجود ہمیشہ ایک جگہ نہیں رہ سکتا سفر کا آغاز سفر سے ہوا اور سفر کاانجام ایک نئے سفر سے ہوگا مسافر بے بس ہےمسافت کے سامنے ہم ہمہ تن گوش تھے تب وہ بولے پرندے اڑتے چلے جاتے ہیں فضائیں ختم نہیں ہوتیں مچھلیاں تیرتی چلی جاتی ہیں سمندر ختم نہیں ہوتا یہ سفر کب سے ہے نہ ابتدا کی خبر ہےنہ انتہا معلوم ہےلوگ آ رہے ہیں لوگ جا رہے ہیں آنسوؤں سے الوداع ہیں مسکراہٹ کے ساتھ خوش آمدید ہے جانے والے بھی مسافر اورابھی آنے والے بھی مسافر سب مسافر ہیں ہمیشہ سفر ہی سفر لیکن بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے جانے پر فضا اداس ہوجاتی یادیں بھولنے نہیں دیتیں ایک ایک پل یاد آتا ہے کہ اس کا دنیا میں رہنا کیسا تھا وہ صرف انسانیت کی خدمت کے لیے آیا اور انسانیت کی خدمت کرتا دنیا سے چلا گیا۔
ملتان کی اس عظیم ہستی کا نام قمر الحق قمر ہے جو ملتان کی صحافت کا روشن باب ہے ملتان میں پرنٹ میڈیا کی ترقی میں آپ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لاتعداد شاگرد آپ کے نقش قدم پر چل کر میڈیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں وہ نام کے ہی قمر نہیں تھے انہوں نے اس خطے کی صحافت کو منور کیے رکھا ۔آپ11جولائی 2003 کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے آپ کی وفات کو 19 سال بیت گئے لیکن آج بھی آپ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صحافت صحافی ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد مسعود خان کاکالم:سبزہ،درخت اور جنگل…(3)
Next Article عمران خان کا دکھ :” امریکا کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر تھا پاکستان ہی نہ بنتا “
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 16, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( پہلا حصہ )

جولائی 14, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.