Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»سیلاب میں ڈوبتے لوگ اور کشتی والوں کی ’’ انسان دوستی ‘‘ : جاوید یاد کا اختصاریہ
اختصاریئے

سیلاب میں ڈوبتے لوگ اور کشتی والوں کی ’’ انسان دوستی ‘‘ : جاوید یاد کا اختصاریہ

ایڈیٹرستمبر 12, 202517 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
boat 1122
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وطن عزیز میں ان دنوں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے ہر طرف تباہی کا عالم ہے۔پانی ساری رکاوٹیں توڑتا، مکانوں ،بستوں گھروں اور کھڑی فصلوں کو روندتا آگے بڑھتا چلا جا رہا ہے۔جانوروں اور انسانوں کی لاشیں ساتھ ساتھ پانی میں بہہ رہی ہیں اور لوگ بچارے اپنی اوراپنے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے تنکوں کا سہارا ڈھونڈ رہے ہیں ایسی خبریں سن سن کر دماغ سن سا ہوتا جا رہا ہے اور پانی کی سطح بلندی کی آخری حدوں کو چھونے لگی ہے ۔اور سوچ و بچار ہے کہ فلاں بستی ،فلاں شہر کو بچانے کے لئے بند میں شگاف ڈالا جائے گا یا بند توڑ دیا جائے گا ۔
ہمارا سوشل میڈیا خطر ناک بلکہ خوف ناک حد تک خبروں کو توڑ موڑ اور بڑا چڑھا کر ایسے سوشل میڈیا پر ڈال رہا ہے کہ لوگوں کی گھر بیٹھے بھی سانسیں پھولنے لگتی ہیں۔
اکثر سننے اور دیکھنے میں آیا ہے ذکر ایسے ممالک کا جن میں انسانوں کی بے قدری،عڑت ونفس کی پائمالی بھوک و افلاس کی حکمرانی اور وسائل کی کمی ہے جس وجہ سے لوگ اپنے ملک سے نکلنے کے لئے نا جائز راستے اختیار کرتے ہیں۔اور سب سے بڑا راستہ یہ کہ وہ چھپ چھپا کر بحری راستوں سے کشتیوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں اور لالچی اور بے رحم لوگ اوور لوڈنگ کرتے ہیں اور اکثر کشتیاں ڈوب جاتی ہیں۔اور وہ زندگی کی تلاش میں نکلے لوگ موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔
بات جو میں کرنے جا رہا ہو ں وہ یہ ہے کہ پانی کے اندر صرف کشتی ہی چل سکتی ہے عام حالتوں میں لوگ دریا کے کنارے تفریح کے لئے جاتے ہیں اور دریا کی سیر کے لئے کشتی میں بیٹھ کر ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اگر کوئی ایسا وقت آ جائے جیسا کے ہمارے وطن عزیز میں آیا ہے کہ پانی نے بستیوں کی بستیوں اور گاؤں کے گاؤں کو اپنے شکنجے میں لے رکھا ہے ایسے مشکل وقت میں چاہیے تو یہ کہ کشتیوں والے ان لوگوں کو وہاں سے نکالیں جو پانی میں پھنسے ہوئے ہیں ۔لیکن
سننے میں یہ آیا ہے کہ یہ لوگ یہ کام کر رہے ہیں لیکن ان کا ریٹ 5 ہزار روپے فی کس ہے اور اگر کوئی سالم کشتی لے تو 70 ہزار،80 ہزار اور ایک لاکھ تک ہے۔ اس پر ستم یہ کہ جس کے پاس رقم نہیں اسے منت سماجت اور اللہ تعالیٰ کے واسطے پر بھی پانی کے رحم کرم پر چھوڑ آتے ہیں۔
میں سوچ رہا تھا کے ایسے لوگ انسان کہلانے کے مستحق ہیں ؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کشتی حادثہ ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم :نیپال کے حالات سے "انقلابی جذبات” کی تازہ ہوتی یادیں
Next Article 11 ستمبر ، قائد اعظم کی وصیت میں تحریف اور کچھ غلط بیانیاں : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے

جولائی 12, 2026

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے جولائی 12, 2026
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت جولائی 12, 2026
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.