Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»جہلم»جہلم میں انسداد پولیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زیادہ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
جہلم

جہلم میں انسداد پولیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زیادہ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

ایڈیٹرجنوری 10, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جہلم(نمائندہ گردو پیش ) ضلع جہلم میں رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز 16 جنوری سے ہو رہا ہے جو 20 جنوری تک جاری رہے گی، اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ساتھ وٹامن A کے کیپسول دیے جائیں گے۔
اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی زیرصدرات منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تنویر احمد، انفارمیشن، ڈبلیو ایچ او نمائندہ، ایجوکیشن اور دیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ 16 جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران ضلع جہلم کی 56 یونین کونسلز میں 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم میں 1094 موبائل ٹیمز، 74 فکسڈ ٹیمز اور 24 ٹرانزٹ ٹیمز حصہ لیں گی، انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم کے لیے ویکسی نیشن اور سپروائزری سٹاف کی تعیناتی و تربیت سمیت دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے کہا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، پولیو مہم کے دوران تمام تر انتظامات کو مربوط انداز میں حتمی شکل دے کر جامع پلان پر حسب اہداف عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ مہم کے دوران ٹارگٹس کو ہر صورت پورا کیا جائے اور مسنگ اور ریفیوزل کیسز کو لازمی کور کیا جائے، انہوں نے پولیو ورکرز کی ٹریننگ و سیکورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے والدین سے بھی اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران اپنے پانچ سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے ضرور لازمی پلائیں تاکہ بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے اور پاکستان اس وائرس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پولیو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخانیوال میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات : دو افراد ہلاک ، فیصل موورز بھی ٹکرا گئی 12 زخمی
Next Article شکیل خلیل کو جہلم میں گردو پیش کا نمائندہ مقرر کر دیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہوگیا، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

جون 9, 2024

لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق ، ملک میں مثبت نمونوں کی تعداد 22 ہوگئی

ستمبر 11, 2023

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ : رضا کار سمیت تین افراد ہلاک

جون 28, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.