Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • کون بد حواس ہو چکا ہے ؟ حامد میر کا کالم
  • ہم نے عزت تو خوب کما لی، پیسے کب کمائیں گے؟ وسعت اللہ خان کا کالم
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
  • امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم
  • مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس
  • فیصل واؤڈا سب توں ڈاہڈا اور ناکام و نکمّا حکومتی بندوبست : نصرت جاوید کا کالم
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»لیاقت علی ایڈووکیٹ کا اختصاریہ : جسٹس قاسم خان سے بصد احترام ایک سوال
اختصاریئے

لیاقت علی ایڈووکیٹ کا اختصاریہ : جسٹس قاسم خان سے بصد احترام ایک سوال

ایڈیٹرجولائی 8, 20216 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
justice qasim khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہورہائی کورٹ کےریٹائر ہونے والے چیف جسٹس قاسم خان نے ہائی کورٹ بلڈنگ پر کلمہ طیبہ کندہ کرواکر عدل وانصاف کے خواہش مند پنجابی عوام کے دل جیت لیے۔ سابق چیف جسٹس سے بصد ادب و احترام پوچھا جاسکتا ہے کہ جناب کلمہ طیبہ پاکستان کی 97 فی صد مسلمان آبادی کے دلوں میں محفوظ اور زبان پررواں رہتا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانی سماج میں برداشت،رواداری،انسانی حرمت اورانسانوں کااحترام جیسی خصوصیات مفقود ہیں۔کیا کسی عمارت پرقرآن کی آیات اور کلمہ طیبہ لکھنے سے عوام کوعدل وانصاف تک رسائی آسان ہوجائے گی؟
ماضی کے تجربات اس بات کی تائید نہیں کرتے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ آپ بطورچیف جسٹس ایسی فیصلے اور قانونی نظائر بطور ورثہ چھوڑ جاتے جن سے پنجاب کے عوام کو انصاف اورقانون کی حکمرانی کا حصول آسان ہوتا۔ کیا آپ نے کوئی ایسا اہتمام بطور چیف جسٹس کیا تھا کہ عدلیہ میں رشوت اور سفارش کا خاتمہ ہویا کم ازکم خاتمہ نہیں تو اس میں کمی ضرور واقع ہو۔زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ ایسا کوئی کریڈیٹ آپ کے پاس نہیں ہے۔
اللہ تعالی کی خوشنودی ہرمسلمان کے ایمان کا تقاضا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ مخلوق خدا کی بہتری اور بھلائی بھی ہر مسلمان کے فرائض میں شامل ہے۔ جج صاحب بطور اعلی عدلیہ کے سربراہ آپ مخلوق خدا کی بہتری اور بھلائی کرنے میں ناکام رہے ہیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جسٹس قاسم خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعقیل عباس جعفری کی تحقیق:سات جولائی 1896 ء جب برصغیر میں پہلی بار فلم دکھائی گئی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : حقِ حکمرانی کے اصول سے متصادم آزاد کشمیر کے انتخابات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈی ایچ اے کیس : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے سخت ریمارکس :بریگیڈیئر کی طلبی

اپریل 29, 2021

اظہر سلیم مجوکہ کا کالم : درختوں کا دشمن بلڈرز مافیا

جنوری 26, 2021

پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جولائی 10, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز جون 18, 2026
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم جون 18, 2026
  • کون بد حواس ہو چکا ہے ؟ حامد میر کا کالم جون 18, 2026
  • ہم نے عزت تو خوب کما لی، پیسے کب کمائیں گے؟ وسعت اللہ خان کا کالم جون 18, 2026
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان جون 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.