• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, دسمبر 3, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وسعت اللہ خان کاکالم:فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا
  • محمد حنیف کا کالم:ہنری کسنجر والا نشہ
  • گل نو خیز اختر کا کالم:بنام وزیراعلیٰ پنجاب
  • عطا ء الحق قاسمی کاکالم:سدا بہار ٹوٹے
  • امتیاز عالم کاکالم:تحریک انصاف اور پارٹیوں میں جمہوریت
  • نواز شریف ووٹ کو عزت دلوائیں اس کی بے عزتی نہ کریں: بلاول
  • موسمیاتی چیلنج سے نمٹنےکیلئےترقی پذیرممالک کو 100 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہیں: وزیراعظم
  • سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار
  • پی ٹی آئی کے خط پر چیف جسٹس نے جواباً تفصیلی پریس ریلیز جاری کردی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»1971 ء میں شادی ہوئی : مشرف دور میں بھر پور مزاحمت کی ۔۔ حالات زندگی
اختصاریئے

1971 ء میں شادی ہوئی : مشرف دور میں بھر پور مزاحمت کی ۔۔ حالات زندگی

رضی الدین رضیستمبر 11, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kalsoom nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز 3مرتبہ پاکستان کی خاتون اول رہیں،وہ 1950 میں کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئیں،ان کے داداعالمی شہرت یافتہ گاما پہلوان تھے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم مدرسہ البنات سے حاصل کی، اس کے بعد لیڈی گریفن اسکول سے میٹرک کیا، ایف ایس سی اسلامیہ کالج اوربی ایس سی ایف سی کالج لاہور سے کی۔آپ نے ایم اے پنجاب یو نیورسٹی سے کیا اور اسی دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کی منگنی ہوگئی۔بیگم کلثوم نواز کے بھائی عبدالطیف کی شادی بھی شریف خاندان میں ہوئی اور یہی رشتہ داری اپریل 1971ء میں نواز شریف سے ان کی شادی کا سبب بنی۔کلثوم نواز کو عملی سیاست سے دلچسپی نہیں تھی اور وہ خاتون خانہ ہونے کو ترجیح دیتی رہیں،


جنرل پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد جب نواز شریف کو جیل جانا پڑا تو ان کی رہائی کی مہم چلانے کے لئے کلثوم نواز سیاسی میدان میں سرگرم ہوئیں۔22 جون 2000ء میں انہیں مسلم لیگ ن کی قائم مقام صدر بنا دیا گیا اور وہ 2 سال تک پارٹی کی صدارت کرتی رہیں۔نواز شریف کی گرفتاری کے خلاف انہوں نے کاروان تحفظ پاکستان ریلی نکالنے کا فیصلہ کیاجس کی بناء پر انہیں 8 جولائی 2000 کو نظر بند کر دیا گیامگر بیگم کلثوم نواز چند لیگی کارکنوں کے ہمراہ جیل روڈ انڈر پاس پہنچ گئیں جہاں سے پولیس ان کی گاڑی کو کرین کے ذریعے جی او آر لے گئی اور وہاں انہیں گرفتار کیا گیا۔مسلم لیگ نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد بیگم کلثوم نواز کو ان کی خالی نشست این اے 120 سے ضمنی انتخاب لڑانے کا فیصلہ کیا لیکن انتخابات سے قبل ہی 2017ء میں انہیں کیسنر کے مرض کی تشخیص کے باعث لندن منتقل کر دیا گیا اور وہ ان کی انتخابی مہم ان کی بیٹی مریم نواز نے چلائی اور وہ کامیاب بھی ہوئیں۔لندن میں ان کی متعدد سرجریز اور کیموتھراپیز ہوئیں اور کئی مرتبہ ان کی طبیعت سنبھلنے کے بعد پھر خراب ہوئی۔کلثوم نواز کو گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دوران علاج ہی انتقال کر گئیں۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں : میت پاکستان لانے کی تیاریاں
Next Article بیگم کلثوم سے نواز اور مریم نواز کی آخری ملاقات ۔۔ عاصمہ شیرازی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

وسعت اللہ خان کاکالم:فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے

دسمبر 3, 2023

سید مجاہد علی کا تجزیہ:انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا

دسمبر 3, 2023

محمد حنیف کا کالم:ہنری کسنجر والا نشہ

دسمبر 3, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • وسعت اللہ خان کاکالم:فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے دسمبر 3, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا دسمبر 3, 2023
  • محمد حنیف کا کالم:ہنری کسنجر والا نشہ دسمبر 3, 2023
  • گل نو خیز اختر کا کالم:بنام وزیراعلیٰ پنجاب دسمبر 3, 2023
  • عطا ء الحق قاسمی کاکالم:سدا بہار ٹوٹے دسمبر 3, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.