Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»فواد ، اسد منیر ، اور اختیارات کا زعم : چنگی گل / کاشف رفیق
اختصاریئے

فواد ، اسد منیر ، اور اختیارات کا زعم : چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹرمارچ 17, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ فواد حسن فواد کے عروج کے دنوں کی کہانی ہے ، جس وقت افسر شاہی طاقت کے نشے میں چُور ہوکر مخالفین کو لتاڑ رہی تھی ۔ مجال ہے کہ فواد اور ان کے حواریوں کی حکم عدولی کرنے والے پوسٹنگ لے سکیں ۔ بہت سے افسران کوصبح وشام نشانِ عبرت بنانے کی پلاننگ کی جاتی تھی۔۔۔۔افسر شاہی کا خمار ایسا سر چڑھ کر بول رہا تھا کہ صحیح اور غلط کی تو بات ہی نہیں!بس اوپر سے حکم آیا ہے کہ”کر دو اگر نہیں کرسکتے تو چارج چھوڑ دو “۔اگر کوئی چارج چھوڑ دیتا تو پھر نواز دور میں اچھی پوسٹنگ دیوانے کا خواب بن جاتا۔۔۔اُن دنوں کی بات ہے میں ایک سرکاری افسر کے پاس بیٹھا اسی معاملے پرمحو گفتگو تھا میں نے ایک دوسرے سرکاری افسر کے تعلقات پر رَشک کرتے ہوئے اپنے دوست کو کہا کہ بھائی جان وہ بہت طاقتور شخص ہے!جس پر میرے دوست نے کہا کہ کاشف یاد رکھو یہاں کوئی طاقتور نہیں۔۔۔کیونکہ میں نے بہت سے طاقتوروں کو دُھول چاٹتے دیکھا ہے۔اس جملے کے بعدمیرے دوست گویا ہوئے کہ میں ایک دوست کے پاس ناشتے پر گیا تو میز پر پسٹل پڑا تھا اور وہ دوست ایک بات کر رہا تھا کہ اگر میں خودکشی کرلوں تو میرے بچوں میں جائیداد کی تقسیم کیسے ہوگی ؟پھرکوئی قانونی چارہ جوئی تو نہیں ہوگی؟میں ہکا بکا میزبان کے منہ کی طرف دیکھ رہا تھا میں نے پوچھا کہ ماجرا کیا ہے ؟ وہ دوست بولا یار مجھ سے کوئی پیسے لے لو اور نیب سے میری خلاصی کروادو۔۔جس پر مہمان دوست نے میزبان دوست کو کہا کہ جس وقت طاقت کے اندھے خمار میں ناجائز کام کررہے تھے اور مال بنا رہے تھے اس وقت یہ کیوں نہیں سوچا کہ پکڑ بھی ہوسکتی ہے۔۔۔بس اب خود کشی نہ کرو بلکہ اللہ سے توبہ کرو اور اُسی سے فضل مانگو وہی آسانی پیدا کرے گامیرے دوست نے جب بات مکمل کرلی تو میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئےبولے کاشف صاحب کبھی کسی کے تعلقات اور عہدوں سے متاثر نہ ہونا ۔۔ایک بیوروکریٹ کے جملے نے مجھےآج تک اپنے سحر میں لے رکھا ہے اور حقیقت یہی ہے کیونکہ جس دوست کے تعلقات پر میں رَشک کرتا تھا وہ بھی بوجہ نیب آج پابند سلاسل ہے اورجس فواد کو لوگ اپنا مائی باپ مانتے تھے وہ بھی پابند سلاسل ہےکل تک جو فواد کے گُن گاتے تھے آج کپتان کی بیوروکریسی کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتے پھر رہے ہیں اسی طرح کچھ عرصہ قبل ایک سرکاری افسر نیب پشاور گئے اور خود کو گرفتار کرنے کا بولنے لگے وجہ معلوم کی گئی تو موصوف بولے کہ مجھے میرے بچے مارنے کی پلاننگ کررہے ہیں تاکہ میں نیب کو پلی بارگین کے تحت پیسہ واپس نہ کردوں یاد رہے اسدمنیر کو بھی تعلقات اور پیسہ خود کشی کرنے سے نہ روک سکا بڑے بڑے عہدوں پر اختیارات کا زُعم رکھنے والو مال بنانے والویاد رکھو اختیارات صدا کے لیے نہیں ہوتے لیکن پکڑ کا فارمولا صدا رہنے والا ہے!!

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسد منیر فواد حسن فواد نیب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنام ور مصور اور دانش ور بشیر موجد انتقال کر گئے
Next Article پی ایس ایل 4 کا فائنل : پشاور اور کوئٹہ آمنے سامنے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت نے نیب ترمیمی بل 2024 واپس لے لیا

مارچ 4, 2025

’مفرور‘ ملک ریاض کے دبئی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری منی لانڈرنگ ہوگی: نیب کی تنبیہ

جنوری 21, 2025

کک بیکس اسکینڈل: نیب نے پرویز الٰہی و دیگر سے بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی

اکتوبر 9, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.