لاہور : نام ور مصور خطاط اور دانش ور بشیر موجد17 مارچ کی صبحلاہور میں انتقال کر گئے ۔وہ معروف افسانہ نگار اور مصنف میرزا ادیب کے داماد تھے۔بشیر موجد ایک بہت بڑے فنکار اور ہمہ صفت انسان! تھے ۔ ان کے شاگرد بھی بڑے فن کار بن گئے ۔ انہوں نے مصوری کو نیا اندز ، شاعری کو نیا رنگ دیا ۔
فیس بک کمینٹ