Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»لاہور»خدیجہ شاہ کی لاہور میں نظربندی ختم، کوئٹہ پولیس نے ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا
لاہور

خدیجہ شاہ کی لاہور میں نظربندی ختم، کوئٹہ پولیس نے ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا

ایڈیٹردسمبر 12, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
لاہور : کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ پولیس کو چکمہ دے کر گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہوگئیں تاہم ان کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہیں اور انہیں حکام کی جانب سے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہ پچھلے دروازے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آگئی ہے۔ پولیس نے ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے والد سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھاکہ عمرشیخ نامی شخص نے خدیجہ شاہ کوپناہ دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے والد سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔ ادھر یہ اطلاعات بھی ہیں کہ خدیجہ شاہ بیرون ملک فرار ہو گئی ہیں اور ان کا ٹیوٹر اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے جناح ہاؤس حملےکے تمام ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
خدیجہ شاہ کی لاہورمیں نظربندی ختم ہوگئی جس کے بعد کوئٹہ پولیس قتل اور اقدام قتل کیس میں گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نےخدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی توسرکاری وکیل نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی ختم کردی ہے تاہم کوئٹہ پولیس نے انہیں ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔
خدیجہ شاہ کے وکیل نے کہا خدیجہ کو عدالتی احکامات کے برعکس کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا گیا۔
آئی جی نے عدالت کو بتایاکہ کوئٹہ پولیس نے قانون کے مطابق گرفتاری کی ہے، عدالت نے آئی جی سے تحریر ی جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔
اس سے قبل انسدادِ دہشتگردی عدالت میں کوئٹہ پولیس نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کے خلاف کوئٹہ میں قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے جس کی تفتیش درکار ہے، عدالت خدیجہ شاہ کا راہداری ریمانڈ دے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ: العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی
Next Article ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد 25 ہوگئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.