Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوہاٹ میں شبلی فراز کی گاڑی پر لوگوں کا پتھراؤ : ڈرائیور زخمی
اہم خبریں

کوہاٹ میں شبلی فراز کی گاڑی پر لوگوں کا پتھراؤ : ڈرائیور زخمی

ایڈیٹردسمبر 19, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shibli faraz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوہاٹ : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں ہجوم نے ان پر حملہ کیا لیکن وہ معجزانہ طور پر حملے سے بچنے میں کامیاب رہے۔
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آبائی علاقے کوہاٹ سے واپسی پر درہ آدم خیل کے مقام پر ہجوم نے حملہ کیا اور فائرنگ کی لیکن وہ معجزاتی طور پر محفوظ رہے
انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر دوستوں،میڈیا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ڈرائیور زخمی ہوا جس کو طبی امداد مہیا کردی گئی ہے۔
اس سے قبل وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ وفاقی وزیر شبلی فراز پر کوہاٹ جاتے ہوئے درہ آدم خیل کے مقام پر فائرنگ کی گئی۔
انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ شبلی فراز حملے میں محفوظ رہے لیکن بدقسمتی سے ڈرائیور شدید زخمی ہے جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
جب ڈان نیوز نے اس سلسلے میں کوہاٹ ڈویژن کے ریجنل پولیس افسر ڈی آئی جی طاہر یعقوب سے رابطہ کیا تو انہوں نے شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کی۔انہوں نے کہا کہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی گئی بلکہ کچھ مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے اور جب وفاقی وزیر کی گاڑی وہاں سے گزری تو انہوں نے پتھراؤ کردیا تاہم شبلی فراز محفوظ رہے۔ڈی آئی جی ایوب فراز نے کہا کہ وفاقی وزیر کے ساتھ پولیس اسکواڈ موجود تھا جو انہیں باحفاظت وہاں سے نکال کر لے گیا۔
مقامی پولیس نے بھی وفاقی وزیر پر فائرنگ کے واقعے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے شبلی فراز کی گاڑی پر پتھراؤ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوا۔ٹیلی فون کے ذریعے فراز تک پہنچنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل نے بھی شبلی فراز کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں واقعے کو شرمناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پرامن سیاست پر یقین رکھتی ہے اور سیاست میں تشدد اور عدم برداشت کا کلچر پروموٹ کرنے والے نامراد اور بے توقیر ہوں گے۔
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر حملے کی مذمت کی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں شبلی فراز کی گاڑی پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور اور گارڈ کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں حملوں اور گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شبلی فراز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleافغانستان میں انسانی بحران کا خطرہ ہے : او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : اسلامی تعاون تنظیم کی سہولت کاری ، کیا طالبان لچک دکھائیں گے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : سندھ حکومت کو دھمکی اور شبلی فراز کی خواہش

اکتوبر 22, 2020

بشیر دیوانہ صادق آبادی اور طالوت سلیم باجوہ کا ذکر ۔۔ ظہور دھریجہ

اپریل 29, 2020

نصرت جاویدکا تجزیہ۔۔شبلی فراز کیلئے خیر کی دعا

اپریل 29, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.