Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور کورونا کا مرکز قرار، پنجاب بھر میں 50 سے زائد علاقے سیل
اہم خبریں

لاہور کورونا کا مرکز قرار، پنجاب بھر میں 50 سے زائد علاقے سیل

ایڈیٹراپریل 17, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore minar e pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ پنجاب کے 50 سے علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے.
وزیر صحت کے مطابق یہ ایسے علاقے ہیں جہاں نہ تو کوئی جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی وہاں سے آسکتا ہے۔
مقامی میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض لاہور سے رپورٹ ہوئے ہیں اس لیے لاہور ایپی سینٹر (وبا کا مرکز) ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کورونا کیسز کے حوالے سے دوسرے نمبر پر راولپنڈی اور تیسرے نمبر پر گجرات ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے ارد گرد کورونا وائرس کی سب سے زیادہ موجودگی ہے اور اس کی بڑی وجہ ان علاقوں میں بیرون ملک سے آنے والے افراد ہیں۔
لاہور کو ایپی سینٹر قرار دیتے ہوئے انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت شہر میں 11 سو سے زائد کورونا کے کنفرم مریض ہیں جو کہ صوبے کے دیگر شہروں سے زیادہ ہیں۔۔
پنجاب کے کون کون سے علاقے سیل ہیں؟
پنجاب کے شہروں میں جن 50 سے زائد علاقوں کو کورونا کی وبا سے روکنے کے لیے سیل کیا گیا ہے ان میں سب سے زیادہ 18 علاقے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیں۔
لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشن رائے بابر سعید نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا ’کورونا کے مریضوں کی تعداد جہاں جہاں بڑھ رہی ہے ان علاقوں کو مکمل طور پر سیل کیا جا رہا ہے اور اب ان علاقوں کی تعداد 13 سے بڑھ کر 18 ہو چکی ہے۔
ان کے مطابق ان علاقوں کے باہر پولیس کا کڑا پہرا ہے اور آمدورفت مکمل طور پر بند ہے۔ یہ اقدامات محکمہ صحت اور وزارت داخلہ پنجاب کی مشاورت سے اٹھائے گئے ہیں جبکہ ان علاقوں میں محصور افراد کی خوراک اور طبی دیکھ بھال کا عمل جاری ہے۔
پولیس کے مطابق لاہور کے جن 18 علاقوں کو مکمل سیل کیا گیا ہے ان میں بحریہ ٹاؤن کے چار علاقے شامل ہیں جبکہ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے فارم ہاؤس کو بھی سیل کیا جا چکا ہے۔ ان کے فارم ہاؤس کے 30 کے قریب سکیورٹی گارڈز میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔
بحریہ ٹاؤن کے علاوہ جن علاقوں کو سیل کیا گیا ہے ان میں سب سے بڑا علاقہ سکندریہ کالونی کا ہے جو کہ نواب ٹاؤن میں واقع ہے، اس علاقے سے کورونا کے 44 مریض پائے گئے تھے۔
سکندریہ کالونی لاہور کے گنجان آباد علاقے گلشن راوی سے ملحقہ ہے اور یہاں پہرے پر مامور دو پولیس اہلکاروں میں بھی کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ گلشن راوی میں بھی ایک گلی کو سیل کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں واقع ڈی ایچ اے کے علاقے پنجاب سمال انڈسٹری ڈیفنس بی کو بھی سیل کر دیا گیا یے۔ لاہور کے بیدیاں روڈ پر واقع ایک گاؤں گوہاوا کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی ایک کثیر تعداد سامنے آئی تھی۔
بیدیاں روڈ کے دونوں اطراف ڈی ایچ اے اور عسکری ہاؤسنگ سوسائٹی کی آبادیاں ہیں۔ جبکہ پنجاب پولیس کی ایلیٹ فورس کا ٹریننگ سینٹر بھی بیدیاں روڈ پر واقع ہے۔
لاہور ہی کے مصری شاہ میں چاہ میراں کے علاقے کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے یہ شہر کے گنجان ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ اسی علاقے کے قریب بادامی باغ کے محلہ کرم نگر کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع کر دیا گیا ہے۔ لاہور شہر کا مشہور زمانہ بازار انار کلی بھی کورونا سے محفوظ نہیں رہ سکا اور اس میں واقع محلہ سلطانی کو ہر طرح کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے ایک اہلکار کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی شہر ہے جہاں سے اب تک 154 کورونا کے مریض سامنے آ چکے ہیں اور اسی تناظر میں راولپنڈی کے چھ علاقوں میں آمدورفت معطل کی جاچکی ہے۔ اسی طرح گجرات میں 142 شہریوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس کے چار علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔
گجرات میں وائرس کا پھیلاؤ بیرون ملک سے آنے والے افراد بنے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ نہیں کیا اور میل جول جاری رکھا۔ تیسرے نمبر پر گوجرانوالہ کے تین علاقے سیل کیے ہیں جہاں اب 60 شہریوں میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے۔
محکمہ داخلہ نے رحیم یار خان، فیصل آباد، وہاڑی، جہلم، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، سیالکوٹ، قصور اور شیخوپورہ میں بھی ایسی گلیوں اور محلوں کو سیل کر دیا ہے جہاں کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
محکمہ صحت کے قواعد و ضوابط کے مطابق کسی بھی علاقے سے 10 یا اس سے زائد کورونا کے مریض سامنے آنے پر علاقے کو کسی بھی طرح کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارتی مسلمانوں پر کرونا جہاد کے الزام میں پرتشدد حملے اور عالمی میڈیا ۔۔ زعیم ارشد
Next Article مفتی عبدالقوی اورٹک ٹاک گرل حریم شاہ نکاح کی خبروں پر آمنے سامنے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.