Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بابو سر ٹاپ : 8گاڑیاں بہہ گئیں، جنوبی پنجاب کے ڈاکٹر خاندان سمیت 3 سیاح جاں بحق، 15لاپتا
اہم خبریں

بابو سر ٹاپ : 8گاڑیاں بہہ گئیں، جنوبی پنجاب کے ڈاکٹر خاندان سمیت 3 سیاح جاں بحق، 15لاپتا

ایڈیٹرجولائی 22, 202525 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babu sir top land sliding
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : بابو سر ٹاپ میں کلاوڈ بریسٹ سے خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں برفانی تودہ سیاحوں کی گاڑی پر آگرا۔گاڑی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے۔جن کا تعلق ملتان لودھراں اور جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں بتایا جاتا ہے ۔ جاں بحق ہونیوالوں جگر ٹرانسپلانٹ کے نجی ہسپتال کے سی ای او فہد اور ان کے اکلوتے بیٹے سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہیں ۔ریسکیو ذرائع کےمطابق گلگت بلتستان ضلع دیامر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں نکال لی گئیں جب کہ 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں۔
شاہراہ تھک بابوسر میں سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں نکال لی گئیں اور 4 سیاحوں کو بچالیا گیا جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سامنے آنے والی ویڈیو میں ڈاکٹر فہد اسلام کو کیچڑ میں‌لت پت پتھروں سے نکلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ، جو اپنے بھائی، بیوی اور بیٹے کے لاپتہ ہونے کے بارے میں بتاتے رہے ہیں.
لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کےباعث چلاس جلکھڈ روڈ اور شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہوگئی جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور سیلاب کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔تاہم شاہراہ بابوسر پر پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا جنہیں مقامی آبادی نے پناہ دے دی۔ غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 مقامات پر لینڈسلائیڈنگ سے متعدد مکانات، سکول، سڑکوں اورکھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔اپرکوہستان کی تحصیل کندیا کی ندی نالوں میں طغیانی سے مکانات واٹرچینلز اور پن چکیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ایک خاتون بھی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن شروع کرنےکی ہدایت کردی ہے، عملے نے سڑک کی بحالی کا کام شروع کردیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#BabusarTop #Cloudburst #Landslide #NaturalDisaster #FamilyKilled #MissingPersons #PakistanDisaster #GilgitBaltistan #BabusarTragedy #RescueOperation #ClimateCrisis #PakistanFloods #بابوسرٹاپ #بادلپھٹپڑا #زمینکھسکنےکاواقعہ #قدرتیآفت #تینافرادجاںبحق #لاپتہافراد #ریسکیوآپریشن #گلگتبلتستان #پاکستانحادثہ #موسمیاتیتبدیلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور : نام ور شاعر تیمور حسن تیمور انتقال کر گئے
Next Article بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے 19 ہلاکتیں ۔ 164 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.