Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»لتا جی کے لیے مندروں اور دیگر عبادت گاہوں میں دعائیں : دوبارہ وینٹیلیٹر پر منتقل
جہان نسواں / فنون لطیفہ

لتا جی کے لیے مندروں اور دیگر عبادت گاہوں میں دعائیں : دوبارہ وینٹیلیٹر پر منتقل

ایڈیٹرفروری 5, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Lata Mangeshkar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ 92 سالہ لتا منگیشکر کی صحت ایک بار پھر تشویش ناک ہوگئی اور انہیں ایک ہفتے بعد دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔لتا منگیشکر گزشتہ ماہ 8 جنوری کو کورونا کا شکار ہوئی تھیں اور انہیں ’نمونیا‘ بخار بھی تھا اور وہ تب سے اب تک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تقریبا 20 دن تک انہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں انتائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا مگر گزشتہ ہفتے ان کی صحت میں بہتری کے بعد انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹاکر آکسیجن پر رکھا گیا تھا۔
مگر اب ایک بار پھر ان کی صحت تشویش ناک ہوگئی اور انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر شفٹ کردیا گیا۔
’انڈین ایکسپریس‘ نے اپنی خبر میں ممبئی کے بریچ ہسپتال کے ڈاکٹر پرتت سمدانی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ لتا منگیشر کو دوبارہ 5 فروری کو وینٹی لیٹر پر شفٹ کردیا گیا اور ان کی صحت اچانک تشویش ناک ہوگئی۔ڈاکٹرز کے مطابق لتا منگیشر کو گزشتہ ہفتے وینٹی لیٹر سے اتار کر آئی سی یو میں ہی رکھا گیا تھا مگر پھر ان کی اچانک صحت خراب ہوگئی۔
اسی حوالے سے ’ہندوستان ٹائمز‘ نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ صحت میں خرابی کے باعث دوبارہ لیجنڈری گلوکارہ کو وینٹی لیٹر پر شفٹ کردیا گیا۔گزشتہ ہفتے ریاست مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا تھا کہ لیجنڈری گلوکارہ 92 سالہ لتا منگیشکر 21 دن بعد ’کورونا و نمونیا‘ سے صحت یاب ہوگئیں۔
بعد ازاں لتا منگیشکر کے اہل خانہ نے بھی تصدیق کی تھی کہ لیجنڈری گلوکارہ صحت یاب ہوگئیں اور انہیں وینٹی لیٹر سے بھی ہٹا دیا گیا مگر ساتھ ہی کہا تھا کہ گلوکارہ مزید کئی دن تک آئی سی یو میں رہیں گی۔اب دوبارہ انہیں آئی سی یو کے وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کیا گلوکارہ تاحال کورونا میں مبتلا ہیں یا نہیں؟
لتا منگیشکر کو زائد العمری کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف کا دیرینہ مسئلہ ہے اور انہیں پہلے بھی سانس میں مشکل کے باعث ہسپتال داخل کرایا جاتا رہا ہے۔
سال 2019 میں بھی لتا منگیشکر ایک ماہ تک سانس میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج رہی تھیں، ابھی بھی ڈاکٹرز نے پہلے ہی واضح کیا تھا کہ ضعیف العمری کی وجہ سے انہیں کئی دن تک ہسپتال میں رکھا جا سکتا ہے۔
لتا منگیشکر کی مکمل صحت یابی کے لیے بھارت بھر میں ان کے لیے جہاں خصوصی دعائیں کی جا رہی ہیں، وہیں ان کے لیے مندروں سمیت دیگر مذہبی مقامات پر خصوصی عبادتوں اور دعائوں کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔
ان کی صحت کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں پر اہل خانہ اور ڈاکٹرز نے بھی برہمی کا اظہار کیا تھا جب کہ مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے بھی لوگوں کو ان سے متعلق جھوٹی خبریں نہ پھیلانے کی اپیل کی تھی۔لیجنڈری گلوکارہ کو سانس لینے میں مشکلات کا مسئلہ دیرینہ ہے، انہیں دسمبر 2019 میں بھی سانس لینے میں تکلیف کے باعث ایک ماہ تک ہسپتال میں رکھا گیا تھا۔
لتا منگیشکر کو بھارت کی ہر دور کی مقبول گلوکارہ مانا جاتا ہے، وہ پاکستان کے علاوہ دیگر جنوبی ایشیائی ممالک میں بھی یکساں مقبول ہے۔ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 28 ستمبر 1929 کو پید اہونے والی لتا منگیشکر کو ان کی گلوکاری کے عوض بھارت کے بڑے سول ایوارڈز سمیت انہیں متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لتا منگیشکر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں کامیابی : پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست : زلمی کو 57 رنز سے شکست
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستان آزادی کشمیر کا مقصد کیسے حاصل کرے گا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رؤف کلاسرا کا کالم : لتا کے دکھ لتا ہی جانے

جولائی 10, 2022

رضا علی عابدی کا کالم : کون کہتا ہے لتا مر گئیں

فروری 11, 2022

رضی الدین رضی کا کالم : اچھا تو ہم چلتے ہیں(لتا جی کی یاد )

فروری 6, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.