Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں کامیابی : پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست : زلمی کو 57 رنز سے شکست
کھیل

ملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں کامیابی : پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست : زلمی کو 57 رنز سے شکست

ایڈیٹرفروری 5, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کرلی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ملتان سلطان کے اوپنرز شان مسعود اور کپتان محمد رضوان نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو شان دار آغاز فراہم کیا۔
شان مسعود نے 25 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 35 رنز کی اننگز کھیلی اور جب ٹیم کا اسکور 85 رنز پر پہنچا تھا تو شعیب ملک کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔کپتان محمد رضوان نے بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی نصف سنچری مکمل کی۔
صہیب مقصود نے 127 کے اسکور تک کپتان کا ساتھ دیا اور ایک چوکا اور چھکوں کی مدد سے 27 رنز کھیل کر عثمان قادر کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔محمد رضوان آؤٹ ہونے والے تیسرے اور آخری بلے باز تھے، جنہوں نے 53 گیندوں کا سامنا کرکے 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 82 رنز کی اننگز کھیلی۔
ٹم ڈیوڈ نے جارحانہ بیٹنگ کی اور زلمی کے باؤلرز کو 6 چھکے مارے، انہوں نے 19 گیندوں پر آؤٹ ہوئے بغیر 51 رنز بنائے۔خوشدل شاہ نے 7 گیندوں کا سامنا کیا، جس میں انہوں نے 3 چھکوں کی مدد سے 21 رنز کی اننگز کھیلی۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں3 وکٹوں پر 222 رنز بنا لیے ۔
پشاور زلمی کے تجربہ کار اوپنر کامران اکمل 10 رنز بناسکے اور ٹیم کو 24 رنز کا آغاز فراہم کرنے میں مدد دی۔حیدر علی آؤٹ ہونے والے دوسرے بلے باز جنہوں نے 12 گیندوں پر 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 24 رنز بنائے اور 55 کے اسکور پر شاہنواز دھانی کی وکٹ بن گئے۔
پشاور کو پچھلے میچ میں کامیابی دلانے والے شعیب ملک 14 گیندوں پر 11 رنز بنا سکے اور 84 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے۔شرفین رودرفورڈ 93 رنز پر آؤٹ ہوئے اور انہوں نے 4 گیندوں کا سامنا کرکے 2 رنز بنائے۔
عمران طاہر نے زلمی کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنر حضرت اللہ زازئی کو 93 کے مجموعے پر صہیب مقصود کے ہاتھوں کیچ کروادیا اور زلمی کو شدید مشکلات سے دور چار کردیا۔
وہاب ریاض چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئےلیکن صرف 2 رنز بنا سکے تاہم انہیں عباس آفریدی نے بولڈ کردیا۔عثمان قادر 12 رنز بنا کر شاہنواز دھانی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے محمد رضوان کو کیچ دےگئے۔محمد عمر آؤٹ ہونے والے بلے باز تھے، جو صرف 3 رنز بنا سکے۔
پشاور زلمی مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 165 رنز بنا سکے اور میچ میں 57 رنز سے شکست ہوئی جو ان کی رواں سیزن میں تیسری شکست ہے۔محمد رضوان کو شان دار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
خیال رہے کہ ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے چاروں میچوں میں کامیابی کے ساتھ 8 پوائنٹس حاصل کرکے ٹیبل پر سرفہرست ہے۔پشاور زلمی کو 4 میچوں میں سے دو میں کامیابی اور دو میں ناکامی ہوئی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پشاور زلمی ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنوشکی اور پنجگور میں آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد اور نو فوجی ہلاک، کرفیو کا سماں ، موبائل اور انٹرنیٹ بند
Next Article لتا جی کے لیے مندروں اور دیگر عبادت گاہوں میں دعائیں : دوبارہ وینٹیلیٹر پر منتقل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جون 12, 2026
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم جون 12, 2026
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.