Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»خیر مقدم کی مضبوط روایت ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

خیر مقدم کی مضبوط روایت ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹراگست 20, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
army rulers
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب گورنر جنرل غلام محمد نے قومی اسمبلی تحلیل کی تو ملک کے طول و عرض سے انھیں مبارک باد کے تار( ان دنوں ای میل اور وٹس اپ موجود نہیں تھے) اور خطوط موصول ہوئے تھے اور اخبارات نے ان کے فیصلے کی تائید میں ایڈیٹوریل لکھے تھے۔ سیاست دانوں نے اسے درست سمت میں قدم قرار دیا تھا۔ پھر جب جنرل ایوب نے آئین منسوخ کرکے ملک میں مارشل لا نافذ کیا تو انھیں بھی عوام کی ّبھاری تعدادٗ نے خوش آمدید کہا تھا اور ان کو حمایت کا یقین دلایا تھا اورتو اور بعد ازاں مادر جمہوریت کہلانے والی محترمہ فاطمہ جناح نے ان کے مارشل کو خوش آمدید کہا تھا۔ ایوب خان کی فوجی آمریت کے خلاف زبردست عوامی تحریک چلی لیکن جب جنرل یحیی خان نے آئین منسوخ کرکے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا تو وہ تمام سیاست دان بشمول بھٹو نے جو جنرل ایوب کی آمریت میں پیش پیش تھے چوں تک نہ کی اور گھروں میں دبک کر بیٹھ گئےاور جماعت اسلامی اینڈ کو تو کھلم کھلا جنرل یحیی خان کو مجاہد اسلام قرار دے کر اس کی حمایت کا بیڑا اٹھا لیا تھا۔ بھٹو کی سول آمریت کا واویلا مچانے والے ولی خان اور نواب زادہ نصراللہ نے پوری کوشش سے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کی راہ ہموار کی اور جب جنرل ضیا نے ملک میں مارشل لا نافذ کیا تو اس کی نہ صرف تائید کی بلکہ نواب زادہ کی پارٹی اور جماعت اسلامی نے تو مارشل لا وزارت میں شمولیت بھی اختیار کرلی تھی۔ جب پرویز مشرف نے نواز شریف کو گھر بھیجا تو بے نظیر تک اس کے اقدام کی تائید کی تھی اور اسے بروقت قرار دیتے ہوئے ملک کے تحفظ کی طرف قدم قرار دیا تھا۔ ہمارے بر وقت آمر اور آمریت کی مخالفت کرنے کی کوئی روایت نہیں ہے۔ جب سانپ گذر جاتا ہے تو ہم لکیر پیٹنے لگ جاتے ہیں۔ ہمارا ہر چیف آف آرمی سٹاف پروفیشنل سپاہی ہوتا ہے اور سیاست اور سیاسی امور سے لا تعلق لیکن پتہ اس وقت لگتا ہے جو وہ ّ اپنی پیشہ ورانہ کارکردگیٗ کا مظاہرہ کردیتا ہے اور ہم منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایوب خان ذوالفقار علی بھٹو ضیاءالحق
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیہ بھی گذر جائیں گے۔۔وسعت اللہ خان
Next Article ا د کا ر ہ حنا چو ہد ر ی سے ایک ملا قا ت ۔۔ ثمینہ اشرف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غلام قوم میں پیدا ہونے والے بھٹو کے افکار کو کون سولی چڑھائے گا ؟ مہتاب حیدر تھیم کا کالم

اپریل 4, 2026

سولہ دسمبر یومِ سیاہ ، چار اپریل یومِ سیاہ تر : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 3, 2026

بھٹو کا قتل دراصل تہذیب کا قتل ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

اپریل 2, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.