Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»چلی سمت غیب سے اک ہوا : ڈاکٹر انور زاہدی ( 2 ) ..ماہ طلعت زاہدی
کالم

چلی سمت غیب سے اک ہوا : ڈاکٹر انور زاہدی ( 2 ) ..ماہ طلعت زاہدی

ایڈیٹرنومبر 11, 20196 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
anwer and mah tallat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ سے پیوستہ

مرد کو گھر چھوڑنا ہی پڑتا ہے، پڑھائی ہو یا کمائی۔ بھائی جان جو کل تک میرے واحد دوست تھے، مجھے سالگرہ پر کتابوں کے تحفے دیا کرتے تھے، نویں جماعت میں فہمیدہ ریاض کیً پتھر کی زبان ً ، ایف اے میں جین آئر اور بی اے میں آسکر وائلڈ سے روشناس کرایا۔ پھر بہترین انگلش اردو فلمیں انہی کی بدولت دیکھنے کو ملیں۔دلیپ مدھوبالا کی سنگ دل ، نارمن وزڈم کی اسٹچ ان ٹائم، عمر شریف کی ڈاکٹر ڑواگو یہ اور بےشمار دوسری یادوں میں ان کے ساتھ دیکھی ہوئی فلمیں آج تک ، میں بھولی نہیں ۔ لیکن اب بھائی جان ایم بی بی ایس، کرنے کے بعد ڈاکٹر انور زاہدی بن چکے تھے اور فوج میں جانے کے شوق میں مبتلا تھے، اور یہ وہ برے دن تھے کہ بس سقوط ڈھاکہ ہونے کو تھا، وہ فوج میں گئے اور جنگ چھڑ گئی، ان سے پہلے کا گروپ ًپی او ڈبلیوً بن چکا تھا ، یہ بچ تو گۓ مگر ایک آزاد زندگی گزارنے کے بعد ًیس سرً کی خدمت سے چند ہی روز میں جی اوبھ گیا ۔ پاپ (سید مقصود زاہدی) نے تو ہمیں وہ ماحول دیا تھا کہ شاید خواب میں بھی بہ مشکل میسّر آ سکے، اب معاملات یکسر الٹ چکے تھے،



ڈاکٹر ہونے کے باوجود زندگی مشکل ترین بن گئی تھی، پاپا کو مدد کے لئے پکارا، وہ مجھے اور امی کو اکیلا چھوڑ کر تین ماہ کے لئے پنڈی جا کر بیٹھ گئے، وہاں اپنے ہر تعلق اور رابطے کو آزمایا، ان کے ادبی حوالوں میں ایک میجر جنرل شفیق الرحمن بھی تھے، جنہوں نے کہا : ًایک ہی بیٹا تو فوج میں لیا ہی نہیں جاتا،انور گیا کیوںً؟ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ پاپا کی تین مہینے کی جدوجہد نے بھائی جان کو دو سال میں رہائی دلوائی۔ اور اس عرصے میں امی کی کون سی بیماری نہیں تھی جس نے سر نہ اٹھایا ؟ السر، بی پی، جوڑوں کے درد، پھر پاپا کی اداسی اور گہری چپ جو دل دہلائے دیتی تھی۔وہ میرے ہنسنے کھیلنے کے دن تھے،جب میں نے ہاتھ میں ہومیوپیتھک میٹیریا میڈکا اٹھایا اور ایلوپیتھک دواوں کے لٹریچر کو بغور پڑھنا شروع کیا۔ بی پی دیکھنا اور انجیکشن لگانا سیکھا ، مجھ میں ایک نادیدہ خوف پیدا ہو گیا، میں راتوں کو امی پاپا کے سرہانے کھڑی ہو جاتی کہ کچھ ہو نہ جاﺅ۔۔ یہ خوف پھر کبھی دل سے نکلا ہی نہیں، بعد میں بھائی جان لاہور، ایران، اسلام آباد جا بسے،(وہ سلامت رہیں ہزار برس،عمر میری بھی ان کو لگ جائے) ،مگر میں اکیلی ہو گئی تھی اور اب میرے عزیز ترین ساتھی امی، پاپا تھے۔ان سے جدائی مجھے کسی طَور گوارا نہ تھی اور میرا وہ حال تھا: اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے۔۔شاید میر تقی میر نے یہ میرے لیے ہی کہا تھا: تو ہے کس ناحیے سے اے دیارِ عشق کیا جانوں؟

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈاکٹر انور زاہدی ڈاکٹر مقصود زاہدی شفیق الرحمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف کی بیماری اور علاج۔۔حیدر جاوید سید
Next Article نواز شریف کیسے کامیاب ہوئے؟۔۔ وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انجمن ترقی پسند مصنفین ملتان کے پہلے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرسید مقصود زاہدی کی برسی 6نومبرکومنائی جارہی ہے۔

نومبر 5, 2024

ڈاکٹر انور زاہدی کی ایک نظم : رہا رنگ تیرے ملال کا

نومبر 5, 2024

شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری : ڈاکٹر انور زاہدی ۔۔ کڑوی گولیاں اور میٹھی شاعری

ستمبر 4, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.