Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»روشنی دونوں طرف : تجزیاتی مطالعہ ۔۔ مہر سخاوت حسین
اختصاریئے

روشنی دونوں طرف : تجزیاتی مطالعہ ۔۔ مہر سخاوت حسین

ایڈیٹراکتوبر 17, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahoor chohan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ ماہ ظہور چوہان کا شعری مجموعہ ” روشنی دونوں طرف “ موصول ہوا ۔نجی مصروفیات کی بنا پر مطالعہ نہ کر سکا۔آج جب کتاب کھولی تو پہلی نظر سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کے اس شعر پر پڑی۔
میں کوجھی میرا دلبر سوہنا، میں کیوں کر اُس نوں بھانواں ہُو
جس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ظہور چوہان کا صوفی ازم پر کس قدر یقین ہے ۔”روشنی دونوں طرف “ ان کا چوتھا شعری مجموعہ ہے ۔اس سے قبل تین شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں ۔ہجر اک مسافت، پسِ غبار اک ستارہ اور گونجی آواز حویلی میں قارئین میں مقبولیت حاصل کر چکے ہیں ۔ ”روشنی دونوں طرف “ کی اصطلاح استعارہ کے طور پر استعمال کی گئی ہے کیونکہ چوہان صاحب محبت کی روشنی تقسیم کرنے کے متمنی ہیں ۔
بیچ میں دیوار ہے اور زندگی دونوں طرف
یعنی اک جلتے دئیے کی روشنی دونوں طرف
شاعر نے انتساب اپنے والد کے نام کیا ہے ۔جس سے ان کی اپنے والد کے ساتھ سعادت مندی کا اظہار ہوتا ہے ۔اس کا اظہار کچھ یوں کرتے ہیں ۔
میں جس وجود سے جڑا ہوں
وہ نام میرے وجود سے ہے
غزل کی اردو ادب میں پسندیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ہر دور میں اہل اردو کے جذبات و احساسات کا ساتھ نبھانے میں کامیاب رہی ہے ۔حالات کا تیزی سے بدلنا اور داخلی و خارجی اتار چڑھاؤ کے باوجود ظہور چوہان کم و بیش ہر قسم کے تجربات کامیابی سے غزل میں بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔
یہ میرا سایہ ہے دیوار پر کہ میں خود ہوں
پتہ نہیں میں اِدھر یا اُدھر کھڑ ا ہوا ہوں
ایک دنیا مرے اطراف ہے آباد ظہور
گھر کے باہر مجھے جانے کی ضرورت نہیں
کسی بھی معاشرے میں تخلیقی عمل اور جدت پسندی کا انحصار انفرادی آزادیوں، صحت مند مقابلے، آزادی اظہار کا تنوع اور باہمی برداشت کی وسعت پر ہوتا ہے ۔یہ تمام چیزیں ظہور چوہان کی شخصیت میں بتدریج اتم پائی جاتی ہیں ۔جس کا اظہار وہ کچھ یوں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔
زخم کھا کر بھی دوستوں سے ظہور
دوستی بانٹتے ہیں لوگوں میں
اگر ان کی شاعری کا آہنگ دیکھا جائے تو اس میں جدت اور روایت دونوں موجود ہیں ۔جو کہ اچھے شاعر کی خصوصیت ہوتی ہے ۔انہوں نے اپنی غزل میں سادہ بیانیہ کو جگہ دی ہے ۔
یہ تجربات مسلسل جو کیے تو جانا
ہر محبت کی ظہور اپنی ہے تاثیر نئی
ظہور اہل محبت پہ حرف آئے گا
اگر کوئی بھی ہوا حادثہ محبت میں
اچھی شاعری تشریح کی محتاج نہیں ہوتی۔یہی وجہ ہے کہ ظہور چوہان کے شعری مجموعے ”روشنی دونوں طرف “ کا دیباچہ یا پیش لفظ نہیں ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ ظہور چوہان کی مقبولیت دیباچوں ، پیش لفظوں کی محتاج نہیں ۔
خدایا! دوسری کثرت سے دینا
مجھے پہلی محبت کم ملی ہے
شاعر چاہتا کیا ہے؟ صرف یہی کہ اسے پڑھا جائے، سنا جائے اور اُس کو اُسی کی شاعری کے حوالے سے جانا جائے ۔اس لئے شاعر کا کام محض شاعری کرنا ہے ۔پورے دھیان اور گیان کے ساتھ جو کہ ظہور چوہان ہر غزل میں نبھاتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔
گزرا ہوں ظہور کس جگہ سے
پاؤں میں زمین ٹھہر گئی ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous ArticlePROTOCOL : گونج/ ڈاکٹر عفان قیصر۔
Next Article ایک مثبت پارلیمانی روایت۔۔نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.