Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»مزاح»کورونا کی برکات اور امور مردانہ داری ۔۔عمران حیدر
مزاح

کورونا کی برکات اور امور مردانہ داری ۔۔عمران حیدر

ایڈیٹردسمبر 17, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
angry wife
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم جو آج تک تمام مردوں کو اپنے جیسا نکما نالائق اور سست سمجھتے تھے کہ سب چھٹی کے دن گھر پڑ کے اینڈتے رہتے ہوں گے یا ناز و نعم سے توند کی پرورش کا سامان کرتے ہوں گے۔۔ اپنے ان خیالات سے از حد شرمندہ ہیں۔۔کورونا کے ایام میں ہاتھ آئی مفت کی چھٹیوں میں یارانِ نکتہ داں نے جو کار ہائے نمایاں انجام دئیے اور دئیے ہی جارہے ہیں ہمیں ان پر رشک آنے لگا ہے ۔۔کہ وہ اصحاب جو پکانا ریندھنا تو کجا سوئی میں دھاگا ڈالنے کے رودار نہیں تھے آج کل امور خانہ داری میں طاق پائے جا رہے ہیں۔۔
کہاں یہ عالم تھا کہ دفتر سے گھر آکر جو بستر پکڑا تو کھانا پینا وہیں اور اگلی صبح دفتر سے پہلے کمبل نہیں چھوڑنا کی سی حالت اور کہاں اب کے حالات یہ کے شلجم گوشت پکا رہے ہیں اور احباب کے ساتھ نت نئے پکوانوں کی تراکیب کا تبادلہ کر رہے ہیں۔۔ اب اس تبدیلی ماہیت کو کارگزاری کہئے یا کارستانی مگر اس میں ماں باپ کی تربیت یا کارکناں قضاء و قدر کا قطعی کوئی ہاتھ نہیں ۔۔ یہ کام اس امت نے انجام دیا ہے کہ جسے ہم عرف عام میں بیوی کہتے ہیں ۔۔ان بیبیوں نے جانے اس لوہے میں سے سونا نکالنے کا ہنر کہاں سے سیکھ لیا اور اب جو یہ نسخہ کیمیاء ان کے ہاتھ لگ ہی گیا ہے کہ مرد سے بھی گھر کے کام کروائے جاسکتے ہیں تو لڑکوں کے اماں باوا کو چاہئے کہ آئندہ بیٹوں کو امور خانہ داری بھی اولین ترجیح کے طور پر سکھائیں یہ نہ ہو کہ صاحب زادے تعلیم حاصل کرکے نوکر ہو گئے تو رشتے کے لیے لوگ ان کے گھر کے چکر لگانے لگ جائیں۔۔ اب آئندہ امور خانہ داری سلائی کڑھائی اور بچوں کے پوتڑے دھونے بدلنے کی پوچھ گچھ بھی ہوا کرے گی کیوں کی نور چشمی کے ابا خود ان امور کے ماہر ہوں گے اور لڑکے کی قابلیت کا امتحان لیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفردوس گم گشتہ ۔۔عقیل عباس جعفری
Next Article مسعود مفتی اور سانحہ مشرقی پاکستان۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.