Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»رحیم یار خان:پراسرار بیماری پھیلنے لگی،لغاری قبیلے کے مزید 8افراد متاثر ہوگئے
اہم خبریں

رحیم یار خان:پراسرار بیماری پھیلنے لگی،لغاری قبیلے کے مزید 8افراد متاثر ہوگئے

ایڈیٹرجنوری 7, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رحیم یار خان :پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں بہرام لغاری کے مزید 8 افراد کو پراسرار بیماری کے باعث شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ اس سے قبل بچوں سمیت 12 افراد اس بیماری سے موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ بیماری کی علامات اس وقت ظاہر ہوئیں جب ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سہیل ارشد رانا کی زیر صدارت کمیٹی تشکیل دی گئی جس کے بعد ڈاکٹر سہیل ارشد نے گاؤں کا دورہ کیا اور رہائشیوں کو معائنہ کیا تھا۔کمیٹی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران بشیر، رحیم یار خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے سربراہ ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر حسین خان، ایڈیشنل ڈائریکٹر (ایم آئی ایس) ڈاکٹر محسن وٹو، ڈبلیو ایچ او بہاولپور ڈویژن ای پی آئی افسر مفکر میاں شامل تھے۔
انہوں نے گاؤں کا دورہ کیا اور متاثرہ لوگوں کے اہل خانہ سے پوچھ گچھ کی اور متاثرہ افراد کے زیر استعمال کمروں اور اشیا کا معائنہ کیا تاکہ پراسرار بیماری سے جاں بحق 12 افراد کی وجوہات کی تحقیقات کی جاسکیں۔کمیٹی کے ارکان نے محکمہ لائیو اسٹاک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مدد سے کھانے، جانوروں کے چارے اور مویشیوں کے نمونے حاصل کئے ۔نمونے حاصل کرنے کے بعد ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کو 3 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے میں مدد ملے گی۔
مقامی ذرائع کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے رکن ڈاکٹر مفکر میاں نے متضاد رائے دیتے ہوئے کہا کہ میننگو انسیفلائٹس یا دماغی سوزش کی وجہ سے 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔اس پیچیدہ بیماری ’میننگوانسیفیلائٹس‘ کی وضاحت کرتے ہوئے امریکا کی جان ہاپکنز میڈیسن کا کہنا ہے کہ میننجز دماغ کو ڈھانپنے والے باریک ٹشوز کی تہہ ہیں، اگر ان ٹشوز میں انفیکشن ہوجائے تو اسے مننجیٹائز کہا جاتا ہے، جب دماغ میں سوجن یا انفیکشن ہو جائے تو اس مسئلے کو انسیفلائٹس کہتے ہیں، اگر کسی شخص میں میننجز اور دماغ کا انفیکشن دونوں شکایات بیک وقت پائی جائیں تو اس حالت کو میننگوانسیفیلائٹس کہتے ہیں۔
ڈاکٹر مفکر میاں نے کمیٹی ارکان کو بتایا کہ گاؤں کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ ان علامات پر بات کرنے کے بعد بیماری کی تشخیص کے لیے 74 گھنٹے کے اندرحتمی رپورٹ تشکیل دی جائے گی۔اسی دوران ڈی ایچ اے کے حکام نے بستی بہرام میں طبی کیمپ لگایا ہے جہاں محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی ہدایات کے مطابق 24 گھنٹے کام کرےگا۔

بشکریہ ڈان نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#laghari #laghari tribes #meningoencephalitis #punjab #rahimyarkhan #RYK #who #wworld health organization
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع بارے قانون سازی غلط،ترمیم کی ضروت:شاہد خاقان عباسی
Next Article پی ٹی آئی نے9 جنوری کو پرویز الہی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی

مارچ 16, 2026

سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

مئی 10, 2024

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں11 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا، پی ڈی ایم اے

اگست 2, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.