Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوئٹہ : عید کے روز لاپتا افراد کے ورثا ء کا ان کی بازیابی کے لیے مظاہرہ
اہم خبریں

کوئٹہ : عید کے روز لاپتا افراد کے ورثا ء کا ان کی بازیابی کے لیے مظاہرہ

ایڈیٹرجون 8, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
missing person eid day 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز لاپتہ افراد کی بازیابی، ان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات اورڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے رہنمائوں کی عدم رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔کوئٹہ پریس کلب کے باہر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کے علاوہ بلوچستان نیشنل پارٹی ، نیشنل پارٹی، ہزارہ ورکرز کے علاوہ دیگر جماعتوں اور تنظیموں کے رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
اس مظاہرے میں بھی ایک خاتون اپنے لاپتہ رشتہ دار کے نئے کپڑوں کے ساتھ شریک ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر عید پر اس امید کے ساتھ اپنے لاپتہ رشتہ دار کے لیے نئے کپڑے تیار کرواتی ہیں تاکہ عید پر اچانک بازیاب ہونے کی صورت میں وہ نئے کپڑوں کے بغیر نہ رہے۔مظاہرے کے شرکا سے وائس فار بلوچ منسگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ، نیشنل پارٹی کے رہنما علی احمد بلوچ اور بی این پی کی رہنما شمائلہ اسماعیل، مہیم خان بلوچ اور لاپتہ افرادکے رشتہ داروں نے خطاب کیا۔
مقررین کا کہنا تھا کہ عید پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن وہ عید کے روز بھی جبری گمشدگی کے شکار اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج پر مجبور ہیں۔نصراللہ بلوچ نے الزام عائد کیا کہ حالیہ چند ماہ کے دوران بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور ان کے بقول ہر ماہ سو سے ڈیڑھ سے لوگوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایم فل کے سکالر غنی بلوچ اور طالبہ ماہ جبین بلوچ سمیت متعدد نوجوانوں کو گزشتہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے کے دوران لاپتہ کیا گیا۔وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نے کہا کہ لوگوں کی جبری گمشدگی کے واقعات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
نصراللہ بلوچ نے دعویٰ کیا کہ مئی اور جون کے دوران 21 لاپتہ افراد کا ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ مقررین نے تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے علاوہ ڈاکٹر ماہرنگ سمیت بی وائی سی کے گرفتار رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔اگرچہ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں اور دیگر مقررین نے لوگوں کی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کا الزام ریاستی اداروں پر عائد کیا لیکن سرکاری حکام ایسے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے رہے ہیں۔ سرکاری حکام کہنا ہے کہ بلوچستان میں بعض تنظیمیں اور عناصر لاپتہ افراد کے معاملے کو ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف ایک پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کررہے ہیں ادھر تربت شہر میں بھی لاپتہ افراد کی بازیابی اور ڈاکٹر ماہرنگ سمیت بی وائی سی کے رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
( بشکریہ : بی بی ی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کوئٹہ لا پتا افراد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمظہر عباس کا تجزیہ : صدر زرداری کی ’’نامکمل اننگز‘‘
Next Article وفاقی بجٹ کل اور اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

جون 9, 2026

35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری، سندھ اور پنجاب میں بارش۔۔ موسم سرد ہوگیا

جنوری 22, 2026

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ : 7 افراد ہلاک : 24 زخمی ۔۔ پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے جولائی 12, 2026
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت جولائی 12, 2026
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.