ملتان : شاہ رکن عالم موٹروے پر اے سی بس 22 ویلر ٹرالر سے ٹکرا گئی,حادثے میں 5 افراد جاں بحق,7 افراد زخمی ہوگئے
ترجمان ریسکیو ڈبل ون ڈبل ملتان کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادای کارروائیوں میں حصہ لیا۔ حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے ۔ نعشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔بس میں تبلیغی جماعت کے ارکان سوار تھے ۔
فیس بک کمینٹ