Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے انتخابات چیلنج : ہائیکورٹ ملتان بینچ نے جواب طلب کر لیا
اہم خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے انتخابات چیلنج : ہائیکورٹ ملتان بینچ نے جواب طلب کر لیا

ایڈیٹرستمبر 21, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cantonment board Multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے 27 ستمبر کو جواب طلب کر لیا ۔ ملتان کے شہری سید کاشف شبیر جعفری نے ایڈوکیٹ شیخ جمشید حیات کے توسط سے درخواست دائر کی تھی جس میں انتخابات کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے حالیہ الیکشن میں کنٹونمنٹ ایکٹ 1929 کی دفعات کی خلاف ورزی ہوئی ہے، درخواست گزار کے مطابق ایکٹ کے تحت 50 ہزار کی آبادی والے کنٹونمنٹ میں صرف 2 وارڈ بنائے جا سکتے ہیں، کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کی آ بادی 50 ہزار سے کم ہےلیکن اس میں 10 وارڈز بنائے گئے تھے ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ کنٹونمنٹ الیکشن میں قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے الیکشن کالعدم قرار دیے جائیں، منگل کے روز ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس شان گل نے جیتنے والے تمام امیدواروں ، کنٹونمنٹ بورڈ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 ستمبر کو جواب طلب کر لیا

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کنٹونمنٹ بورڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleطالبان کی جانب سے عمران خان کی تعریف : لڑکیوں کو جلد سکول جانے ہو گی : ذبیح اللہ مجاہد
Next Article سائرہ راحیل خان کی نظم : وہ یاد رکھتا ہے یاد رکھنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کنٹونمنٹ بورڈ زکے انتخابات میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا

ستمبر 13, 2021

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں پولنگ کا عمل جاری

ستمبر 12, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.