Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»مزمل عباس کا اختصاریہ :تین سال بعد بھی ٹرین حادثے کی ذمہ دار نون لیگ ؟
اختصاریئے

مزمل عباس کا اختصاریہ :تین سال بعد بھی ٹرین حادثے کی ذمہ دار نون لیگ ؟

ایڈیٹرجون 8, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
train accident
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ریلوے کا ایک بڑا حادثہ جو دو دن پہلے سکھر میں پیش آیا لیکن اس حادثے کا تعلق موجودہ حکومت سے بالکل نہیں بلکہ یہ بھی سابقہ حکومت کا کارنامہ ہے کل اسمبلی میں خسارے کی بات کرنے کا کہا گیا ملک کی ترقی کے بارے میں پوچھنے کا کہا گیا لیکن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر ٹرین کی بات ہو جائے حادثہ جس قدر خطرناک ہوا ہے اس کے متعلق بات ہو جائے مرنے والوں کا افسوس اور جو زخمی ہوئے ہیں ان کے متعلقہ اگر ہم آج بات کرلیں تو کیا حرج ہے لیکن موجودہ وزیر اس بات پر اڑے رہے کہ ٹرین کی بات کو چھوڑو آج جس موقف میں ہمیں بات کرنی ہے اس کی بات کریں اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تو ایک بڑا لطیفہ سنا دیا کہ موجودہ حکومت میں پہلی بار یہ ریلوے کا حادثہ ہوا ہے ہم نے بڑے محتاط ہو کر کام کیا ہے اگر ڈھائی تین سالوں میں پہلا حادثہ پیش آیا ہے تو یہ خدا کی مرضی ہے ورنہ ہماری طرف سے تو کوئی ایسی کمی نہیں رہی بلکہ ریلوے کی بہتری کے لئے جتنا کام ہم نے کیا ہے شاید ہی سابقہ حکومتیں کرسکی ہونگی۔
اسی طرح ایک اور وزیر بولے انہوں نے کہا کہ یہ تو نون لیگ کا کارنامہ ہے اگر پٹری سے ٹرین اتری ہے یا حادثہ پیش آیا ہے تو یہ سابقہ حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت آپ کے سامنے آگیا ایک بڑا حصہ جس میں سو لوگ لقمہ اجل بنے اور بے شمار زخمی حالت میں ہسپتالوں میں پڑے ہوئے ہیں لیکن ریلوے کے وزیر کو بالکل اس حادثے کی خبر نہ تھی بلکہ وزیراعظم کو ٹویٹ کرکے اس کو بتانا پڑا کہ حادثہ ہوگیا ہے وہاں پر آپ پہنچیں اتنی بے خبر لاعلم حکومت نہ کبھی کسی نے دیکھی ہو گی اور نہ دیکھنے کو ملے گی بھائی اگر تین سال پہلے نون لیگ چلی جاتی ہے اور ریلوے کا حادثہ پیش آتا ہے تو خدا کا خوف کھا کر یہ فیصلہ کرو کہ یہ غلطی کس کی ہے اور آپ کے دور حکومت میں ایک نہیں بلکہ کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں ریلوے میں جن کا آپ اندازہ نہیں کر سکتے لیکن موجودہ حکومت کی ڈھٹائی کا عالم یہ ہے کہ جو کام غلط ہو جاتا ہے وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ پر الزام لگا کر خود کو بڑی کر لیتے ہیں لیکن لیکن موجودہ حکمران کو یہ خیال کرنا چاہیے کہ ایسی کون سی کتا ہیں ان سے ہورہی ہے کہ ریلوے کا جو بھی وزیر آرہا ہے ریلوے کے معاملات اس سے سنبھالے نہیں جارہے ریلوے کو چھوڑ کر وزیر خزانہ کی طرف دیکھ لیں وزیر ٹیکنالوجی کی طرف دیکھ لیں وزیر صحت صحت اور وزیر جو کیشن کی طرف دیکھ لیں مطلب جو جو ادارہ کام نہیں کر سکتا وہ تمام تر قصور ذمہ داری سابقہ حکومتوں کی ہے لیکن ہماری تمام تر ہمدردیاں یا ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس حادثے میں شہید ہوئے اللہ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جو زخمی حالت میں ہیں اللہ پاک انہیں شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اس حکومت کو خدا ہدایت دے کہ خود بھی کچھ کر کے دکھاؤ دوسروں پر ہر چیز کی ذمہ داری ٹھونسنی اچھی بات نہیں آج بھی ہے اپنی غلطیاں تسلیم کرلیں دوسروں کے اوپر انگلی اٹھانے سے بہتر ہے اپنی چال کو درست کریں ورنہ ایک انگلی ان کی طرف اٹھے گی چار انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گیں اصل میں ملک کی تباہی کا سبب آپ لوگ ہو دوسرے جب تباہی کر رہے تھے اس وقت آپ کنٹینر پرچڑھ کر ان کی کوتاہیاں غلطیاں بیان کرنے میں مصروف تھے لیکن آج آپ کو اپنی غلطی غلطی نظر نہیں آرہی اور صرف انتقامی کاروائی کے علاقہ آپ کی کوئی کارکردگی نہیں اور اگر آپ مدت پوری کر بھی لیتے ہیں لیکن پھر بھی آپ یہی کہیں گے ہمارا قصور نہیں یہ سابقہ حکومتوں کی کی کارکردگی ہے کہ ملک اس وقت تک پہنچ گیا ہے اور دوسروں کی طرح آپ کے الفاظ بھی یہی ہوں گے کہ موجودہ بگڑی صورتحال کے ذمہ دار ہم نہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹرین حادثہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمار غضنفر کاکالم: جنرل رانی سے کرنل کی حجامت تک
Next Article علی نقوی کا کالم : موٹیویشنل سپیکرز کے MOTIVES کیا ہیں‌؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لودھراں ۔۔ کراچی سے آنے والی تیز گام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں : 17 زخمی ایک کی حالت نازک

مارچ 24, 2026

میکسیکو میں ٹرین حادثہ، 13 افراد ہلاک 90 سے زائد زخمی

دسمبر 29, 2025

لودھراں : عوام ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹر ی سے اتر گئیں، مسافر جاں بحق 21 زخمی

اگست 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.