Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا
اسلام آباد

قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا

ایڈیٹرمارچ 1, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
national assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں ایوان کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، وزیراعظم کا انتخاب تین مارچ کو کیا جائے گا۔
گزشتہ روز ہنگامہ خیز اجلاس میں قومی اسمبلی کے 336 میں سے 302 ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔
16 ویں قومی اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس میں اسپیکر ڈائس کے سامنے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف سخت نعرے بازی کی، نواز شریف کی ایوان میں آمد پر نعروں میں شدت آگئی۔
ایوان میں آنے کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا، نوازشریف کے نشست سنبھالتے ہی مسلم لیگ ن کے ارکان نے نواز شریف کے گرد حصار بنا کر شیر شیر کے نعرے لگائے۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نواز شریف کی طرف ماسک بھی اچھالا اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی جبکہ ارکان رول آف ممبر پر دستخط کرتے ہوئے عمران خان کی تصاویر بھی لہراتے رہے۔
آصف زرداری کے دستخط کرتے وقت آصفہ بھٹو نے بھی نعرے لگائے، اجلاس کے دوران بلاول بھٹو نے ایوان میں موجود مولانا فضل الرحمان اور اخترمینگل سے ملاقات کی جبکہ گیلری میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی بھی ملاقات ہوئی دونوں ایک دوسرے سے گلے بھی ملیں۔
ادھر ایوان میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسمبلی مکمل ہونے تک اسپیکر کا انتخاب نہیں ہو سکتا، عوامی نمائندہ تب ہی بنا جا سکتا ہے جب عوام کا مینڈیٹ حاصل ہو، مینڈیٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں ہماری تعداد 186 ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر ہماری خواتین ارکان جیل میں ہیں، اجلاس کیلئے نہیں لایا گیا۔
دوسری جانب جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر ڈپٹی اسپیکر، اور وزیر اعظم کےانتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر لیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ اسمبلی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، ووٹ استعمال نہیں کریں گے، اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔
عوامی نیشنل پارٹی نے بھی پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کے اراکین کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہوں گے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی میں آج دوپہر سے بارش کے چار اسپیل کی پیشگوئی، شہر میں رین ایمرجنسی نافذ
Next Article ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، 6 ماہ قید کی سزا اور جرمانہ عائد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.