Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’گل ودھ گئی اے، میرے مختارے نُوں وی کورونا ہوگیا‘
اہم خبریں

’گل ودھ گئی اے، میرے مختارے نُوں وی کورونا ہوگیا‘

ایڈیٹرجون 12, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے دوست اور سیکرٹری ’مختارے‘ کو کورونا ہونے کی تصدیق کی ہے۔
یو ٹیوب اور ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی ویڈیو پیغام میں ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ انہوں نے تین ماہ پہلے اپنے دوست مختارے کو سمجھایا تھا کہ وہ کورونا سے بچنے کے لیے احتیاط کریں، لیکن ’اس مرجانڑی دے نے رمضان اور عید کے دوران لا پرواہی کی تو کورونا کو شکار ہو گئے۔
یاد رہے کہ یہ وہی ’مختارا‘ ہے جن کے ساتھ ندیم افضل چن کی آڈیو گفتگو اپریل میں لیک ہوئی تھی۔ اس ویڈیو کال میں ندیم افضل چن ’مختارے‘ سے مخاطب ہو کر انہیں پنجابی میں کورونا کی صورت حال سے آگاہ کر رہے ہیں اور گھر بیٹھنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کا کی تلیقن رہے ہیں۔
حالیہ ویڈیو پیغام میں ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ہن واقعی گل ودھ گئی اے، مختارے کو بھی کورونا ہو گیا ہے اور اب وہ اپنے گھر پر آئسولیشن میں ہے۔
ندیم افضل نے تین ماہ قبل مختارے کو سمجھایا تھا کہ گل ہن بہت ودھ گئی اے، گھر بیٹھ۔
ویڈیو بیان میں ندیم افضل چن کا مزید کہنا تھا کہ اتنا کچھ ہونے کے باوجود لوگوں کو کورونا کی حقیقت سمجھ نہیں آرہی، اور آج بھی ان کے علاقے میں فاتحہ خوانی اور قل خوانی کی غرض سے سو، دو سو افراد جمع ہوتے رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسے موقع پر پولیس بھی کارروائی نہیں کر سکتی ورنہ پولیس پر تنقید کی جائے گی، لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کتنی ذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں؟ عید پر لاک ڈاؤن ختم ہونے اور مارکیٹیں کھلنے کے دوران کیا حالت تھی؟
ندیم افضل چن نے کہا کہ گاؤں میں فصل بونا اور کاٹنا مجبوری ہے لیکن اکٹھ کرنے سے تو گریز کیا جا سکتا ہے۔
آخر میں ندیم افضل چن نے مختارے کا ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا جس میں مختارے کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت احتیاط کی لیکن اس کے باوجود وہ کورونا کا شکار ہوگئے۔
مختارے نے لوگوں سے احتیاط کرنے کی اپیل کی اور ندیم افضل چن کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کا کہا۔ مختارے نے پیغام دیا کہ خود بھی بچو، اپنے بچوں کو بھی بچاؤ اور ماسک پہنے بغیر باہر نہ نکلو۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنقار خانہ ، سنتھیارچی اور گدھوں والے بجٹ کی آواز : ہے خبر گرم / اظہر سلیم مجوکہ
Next Article کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.