Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»دوسرا نند کشور وکرم پیدا نہیں ہوگا ۔۔ مشرف عالم ذوقی
اختصاریئے

دوسرا نند کشور وکرم پیدا نہیں ہوگا ۔۔ مشرف عالم ذوقی

ایڈیٹراگست 28, 20197 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nand kishore vikram
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چتا سے شعلے اٹھ رہے تھے۔ آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی تھی میں گھر چلا آیا۔ 27 اگست کو نند کشور وکرم نے اس دنیا کو الوداع کہہ دیا ، جس دنیا کے بارے میں اب ان کا خیال تھا کہ یہ دنیا جینے کے لائق نہیں رہ گئی ہے۔ 26 اگست دوپہر تین بجے ان کا فون آیا، ذوقی مجھ سے ملو۔ میں نے 27 تاریخ تین بجے ملنے کا وعدہ کیا۔ساڑھے بارہ بجے وکرم صاحب کے بیٹے وکاس دت کا فون آیا، وکرم صاحب نہیں رہے۔ میں نے جلدی جلدی کچھ دوستوں کو اطلاع دی۔ جب وکرم صاحب کے گھر پہنچا تو وہاں فاروق ارگلی موجود تھے ہم نے آخری دیدار کیا۔ساڑھے چار بجے گیتا کالونی شمشان گھاٹ آ گئے۔ یہاں زمرد مغل، ایم رحمٰن ایڈووکیٹ، ضیا حسن مدیر آجکل پہلے سے موجود تھے۔ آخری رسم ان کے بیٹے نے ادا کی۔ میں نے ایک فرشتے کا دیدار کیا جس کا چہرہ نورانی تھا اور ایسا محسوس ہو رہا تھا، جیسے یہ چہرہ اب آواز دینے والا ہو۔ مرنے کے بعد ایسا شفاف نورانی چہرہ میں نے اپنی زندگی میں کم دیکھا ہے۔ میں تین بجے ملاقات کرنے والا تھا اور اب میں سلگتی چتا کے کنارے کھڑا تھا۔ مجھے ان کی باتیں یاد آ رہی تھیں۔ میں اپنا شرادھ اپنی زندگی میں کرنا چاہتا ہوں۔ فن اور شخصیت پر آخری کتاب میں نے ترتیب دی تھی۔ شرادھ کے دن وہ اس کتاب کا اجرا کرنے والے تھے۔ اردو کو لے کر بہت سے منصوبے تھے، جن کا ذکر وہ برابر کرتے تھے۔ آخری سانس تک اردو کا یہ عاشق اردو کے بارے میں ہی سوچتا رہا۔ موت سے چار دن قبل ایک کتاب کے اجرا میں بھی ہم دونوں شریک تھے۔ اس وقت کون کہہ سکتا تھا، کہ چار دن بعد ہم اردو کے مجاہد، سفیر، عاشق، اور محبوب کو الوداع کہہ رہے ہوں گے۔ میں ابھی بھی ان شعلوں کی زد میں ہوں۔ میں نے اپنی زندگی میں وکرم صاحب جیسا عظیم انسان نہیں دیکھا۔ کوئی دوسرا نند کشور وکرم نہیں آئے گا۔ ایک ایسا شخص جو کسی کونسل، کسی اکادمی کے بھروسے نہیں رہا۔ جس کے ادبی کارنامے کسی کونسل اور اکادمی کے کارناموں سے کہیں بڑے ہیں۔ آج اردو زبان و ادب کی کتاب کا ایک روشن باب بند ہوتا ہے۔ دنیا سے رخصت ہوتے ہی خزاں اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیتی ہے۔ وکرم صاحب، ہم آپ کو نہیں بھولیں گے۔ 34 برس پرانا یارانہ تھا۔ کیسے بھول سکتا ہوں۔ آپ بار بار یاد آ ئیں گے۔ جب جب اردو کا تذکرہ ہوگا، آپ کا نام ہونٹوں پر آئے گا۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال نند کشور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانصاف کا ترازو متوازن کیسے رہے گا؟۔۔ سید مجاہد علی
Next Article غزل ۔۔ حنا عنبرین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.