Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ڈرائیونگ سیٹ ، موت کا فرشتہ اور کشمیر ، افغانستان کے مسائل ۔۔ ناصر محمود شیخ
اختصاریئے

ڈرائیونگ سیٹ ، موت کا فرشتہ اور کشمیر ، افغانستان کے مسائل ۔۔ ناصر محمود شیخ

ایڈیٹرستمبر 22, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
road accident gilgit
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج صبح گلگت سے پنڈی کے لئے روانہ ہونے والی بس کے مسافروں کو بالکل اندازہ نہ تھا کہ یہ موت کا سفر ہے اور وہ آخرت کےسفرپر روانہ ہو رہے ہیں ۔ وہ نہیں جانتے تھے کہ آج موت بال کھولےان کی منتظر ہے اور بس ڈرائیور موت کا فرشتہ بن چکا ہے۔



بابو سر ٹاپ اور گیٹی داس کے مقام پر تیزرفتاری کی وجہ سے بس چٹانوں سے ٹکرا کر پاش پاش ہوگئی ۔ خواتین بچوں سمیت 26 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ آخری اطلاعات تک زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک تھی ۔ ریسکیو والے ہمیشہ کی طرح جانفشانی سے محنت کرتے نظر آئے اور ہمیشہ کی طرح وزرا اور وزیراعلی کے” دکھ بھرے“ بیانات کا سلسلہ شروع ہوچکا ۔ان کے ترجمان اپنی اپنی ڈیوٹی پر بیٹھ کر تعزیتی بیانات جاری کررہے ہیں جبکہ وزرا جن کے بیان جاری ہوئے وہ یقیناً ابھی بستروں میں ہی آرام کر رہے ہونگے ۔



ٹریفک کا یہ حادثہ نہ پہلا ہے نہ آخری۔ بات صرف یہ ہے کہ ا گر کسی حادثہ میں زیادہ لاشیں گر جائیں تو ہم مختصر وقت کے لئے غم ناک ہو جاتے ہیں اور پھر ۔۔چل سو چل دکھ کا اظہار جاری رہتا ہے



اتنے لوگ کسی اور سانحہ میں جاتے تو دنیا بھر میں آہ کار مچ جاتی لیکن ٹریفک حادثات کو تو کوئی اہمیت ہی نہیں دی جاتی ۔ ان کے بارےمیں کبھی کسی اسمبلی میں کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی ۔ وجہ جو بھی ہو انسانی غفلت ڈرائیور کی تیزرفتاری اور غفلت ہی حادثہ کی ذمہ دار ہے ۔ سڑکیں پل فلائی اورز موٹروے بنانے کے ساتھ ساتھ محتاط اور قوانین کے مطابق ڈرائیونگ کا شعور اجاگر کرنا موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ ریسکیو 1122پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق صرف صوبہ پنجاب کی سڑکوں پر روزانہ 11 افراد کی ہلاکت رجسٹر ہوتی ہے ۔ ایک ٹریفک حادثہ جانی نقصان کے علاوہ معاشی نقصان بھی ہوتا ہے گھرانے مشکلات اور مصائب میں مبتلا ہوجاتے ہیں زخمی افراد کی تکالیف کا کوئی دردمند دل رکھنے والا ہی اندازہ کرسکتا ہے ۔



کشمیر افغانستان کے مسائل کی طرح ٹریفک مسائل بھی حل طلب ہیں لیکن ان پر توجہ اس لئے نہیں دی جاتی کہ امریکہ یا آئی ایم ایف کو ہمارے ٹریفک مسائل اور حادثات سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ آئیں دعا کرتے ہیں کہ ٹریفک حادثات بھی دہشت گردی کی طرح ان کے ایجنڈے میں شامل ہو جائیں جن کی ترجیحات ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات ہیں ۔ ہمیں اس وقت سے ڈرنا چاہیئے جب موت کا فرشتہ ہماری ڈرائیونگ سیٹ پربھی آن بیٹھے گا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بابو سر ٹاپ ٹریفک ٹریفک حاد ثات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدیامر میں مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق
Next Article سوشل میڈیا : ہم کس گلی جارہے ہیں؟گونج / ڈاکٹر عفان قیصر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی

مارچ 27, 2025

نیشنل ہائی وے پر مسافر وین اور ٹریلر میں خوفناک حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق

مارچ 31, 2023

سمیعہ صفدرگیلانی ایڈووکیٹ کا کالم : سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کی سرکس ۔۔ بھئی کون ہوتم ؟

مارچ 24, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.