Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دو ماہ بعد قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیرِ خارجہ کا ٹیسٹنگ ناکافی ہونے کا اعتراف
اہم خبریں

دو ماہ بعد قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیرِ خارجہ کا ٹیسٹنگ ناکافی ہونے کا اعتراف

ایڈیٹرمئی 11, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں تاحال ٹیسٹ ہونے والے افراد کی تعداد ناکافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک دو لاکھ سے زیادہ افراد کی ٹیسٹنگ ہوچکی ہے۔
دو ماہ بعد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ: ’پاکستان کی آبادی سے اس کا موازنہ کیا جائے تو یہ ناکافی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس میں بتدریج اضافہ ہوتا چلے جائے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کے بعض دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت سب سے زیادہ ہے۔ان کا کہنا تھا ’پاکستان میں انفیکشن اور اموات کی شرح 2.17 فیصد ہے۔ عالمی سطح پر یہ شرح 6.8 فیصد ہے۔‘
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کووڈ 19 ایک قومی چیلنج ہے اور اس کے لیے ایک نیشنل ایمرجنسی نافذ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ: ’کورونا وائرس ایک قومی مسئلہ ہے جس کا ردعمل قومی ہونا ضروری ہے اور یہ علاقائی نہیں ہوسکتا۔‘ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران کے دوران احساس پروگرام متعارف کرایا گیا جس کے ذریعے پورے ملک میں لوگوں کی مدد کی جا رہی ہے۔انھوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ وائرس زائرین یا تبلیغی جماعت کے لوگوں کی وجہ سے پھیلا۔’تفتان ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں سہولیات کی عدم دستیابی ہے۔۔۔ ایران پر دباؤ تھا اور انھوں نے چار سے پانچ ہزار لو پاکستان بھیج دیے۔ بلوچستان کی حکومت کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے۔‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گذشتہ اندازوں کے مطابق اب تک پاکستان میں صحت کا نظام بحران کا شکار ہوسکتا تھا لیکن خدا کا شکر ہے کہ حالات قابو میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ’وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے اجتماعی رائے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق فیصلے قومی رابطہ کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں کیے جا رہے ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام حصوں سے معلومات لے کر اجتماعی طور پر فیصلے کیے جا رہے ہیں۔انھوں نے اس رائے کی تردید کی ہے پاکستان نے کورونا نے نمٹنے میں سستی دکھائی۔ وہ کہتے ہیں کہ روزانہ ملاقات ہوتی ہے جہاں معلومات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ صوبائی خودمختاری کا موضوع بہت حساس ہے اور صوبوں کو اپنے فیصلے خود کرنے کی آزادای ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں کو یہ آزادی دی جا رہی ہے۔ ’وزیر اعظم سب سے رائے لیتے ہیں اور پھر فیصلے کرتے ہیں۔‘
انھوں نے بتایا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا بین الاصوبائی سفر کے لیے تیار تھے لیکن کچھ صوبائی نمائندوں نے اس کی مخالفت کی جس کے بعد یہ فیصلہ مؤخر کر دیا گیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسمیع چوہدری کا کالم: کپتان جی! فکسر مافیا کو بھی لٹکائیں
Next Article زکریا یونیورسٹی کا طالب علم تربت سے حراست میں لے لیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.