Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»2022 ختم اور سال نو کا آغاز، ملک بھر میں جشن
اہم خبریں

2022 ختم اور سال نو کا آغاز، ملک بھر میں جشن

ایڈیٹرجنوری 1, 202311 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
2023 new year
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سال 2022 تمام تر رعنائیاں اورآب و تاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اور نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا۔
12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال 2023 کا آغاز ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور پٹاخوں کے ساتھ ساتھ ہلے گلے کے ساتھ ہوا۔کراچی میں ساحل سمندر، نمائش چورنگی اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سمیت دیگر مقامات پر نوجوانوں نے آتش بازی کی اورجشن منایا۔
سال نو کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد فائیو اسٹار چورنگی پر جمع ہوئی اور نئے سال کو خوش آمدید کہا۔اس کے علاوہ اسلام آباد، ملتان لاہور، گوجرانوالا سمیت دیگر شہروں میں منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔دوسری جانب سال نو کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ دعا ہے 2023 انسانیت کی فلاح و بہبود اورخوش حالی کا باعث بنے، 2023 میں پاکستان کو معاشی و سیاسی استحکام کی طرف لے کر جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 2022 پاکستان کیلئے تلخ و شیریں ثابت ہوا، 2022 میں سیلاب کی تباہ کاریوں نےمسائل اور تکالیف میں اضافہ کیا، 2023 میں 3 کروڑ 30 لاکھ سیلاب متاثرین کی زندگیوں میں اجالے کریں گے۔ان کا کہنا تھاکہ نئے سال میں دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں سمیت ہمہ جہت چیلنجوں کاسامنا ہے، نئے سال کو اپنے نوجوانوں کیلئے مواقع کا سال بنائیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دعا ہے نیا سال مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا سال ہو۔ان کا کہنا تھاکہ نئے سال پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال نو سال2023
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدسمبر کے آخری ہفتے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں مہنگائی 29 فی صد بڑھ گئی
Next Article حامد میر کا تجزیہ : جمہوریت یا مارشل لا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ میں سال نو کی تقریبات میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

جنوری 1, 2026

نئے سال کی پہلی نظم : نئے جذبے ، نئے موسم … رضوانہ تبسم درانی

جنوری 2, 2025

الوداع 2024: گردو پیش کے قارئین کو سالِ نو مبارک : پاکستان نئی امیدوں کے ساتھ 2025 میں داخل

جنوری 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.