Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ: نیو ائر نائٹ لٹھ بردار مولوی اور کرونا
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ: نیو ائر نائٹ لٹھ بردار مولوی اور کرونا

ایڈیٹرجنوری 1, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
new year
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

طالب علمی کا زمانہ تھا جب بھی نیو ائر نائٹ آتی لاہور کی مال روڈ ہمارا ٹھکانا ہوتی چیرنگ کراس ، پی سی ہوٹل ، جم خانہ ، چڑیا گھر ، باغ جناح تک خوب رونق ہوتی ، ہلاگلا تمام رات چلتا ، موٹر سائیکل کے سائلنسر نکانے کی بے ہودگی ابھی شروع نہیں ہوئی تھی ، نہ اسلحے کی نمائش ، نہ ہوائی فائرنگ ، نہ خواتین سے بدتمیزی ابھی شروع ہوئی تھی ۔۔ صرف لائٹنگ ہوتی ، جیسے ہی 12 بجکر ایک منٹ ہوتا آسمان آتش بازی سے جگمگا اٹھتا ، ہم خوب تالیاں بجاتے ،خوشی مناتے ،ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دیتے اور رات ایک بجتے ہی اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ۔۔۔
پھر یوں ہوا کہ ” اسلام ” کا بول بالا ہونے لگا ، ایک اسلامی تنظیم کے طلبہ مجاہدین ہاتھوں میں لٹھ لیکر ہمیں مشرف بہ اسلام کرنے نکل آتے جو بھی گاڑی مال روڈ پر ہلاگلا کرتی نظر آتی اس کے شیشے توڑے جاتے ،خواتین کو زود و کوب کیا جاتا ،پی سی ہوٹل کے اطراف کا علاقہ میدان جنگ بن جاتا ۔ پھر لٹھ کے ساتھ ساتھ اسلحہ بھی ساتھ آنے لگا اور پھر دوسری طرف سے بھی اسلحہ نکلنے لگا ۔۔ اور پھر دفعہ 144 لگنے لگی ،پولیس چھاپے مارنے ، گرفتاریاں کرنے نکل کھڑی ہوتی ، انتظامیہ اپنے دفاتر میں ” کنٹرول ” روم فعال کردیتی ، بے ضرر سی آتش بازی کرنے پر بھی پولیس دھر لیتی لیکن حیرت انگیز طور پر ” اسلامی مجاہدین ” کو کچھ نہ کہا جاتا اور وہ سرشام ڈنڈے ہاتھوں میں لیے ہم جیسے بھٹکے ہووں کو سبق سکھانے نکل کھڑے ہوتے ۔۔
اور پھر قدرت کو جلال آگیا چین سے ایک وبا پھوٹی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس وبا نے نہ مجاہدین دیکھے ، نہ صالحین دیکھے ، نہ مولانے دیکھے ،نہ حافظ دیکھے اور نہ ہم جیسے گناہ گاروں کو بخشا سب کو سبق سکھانا شروع کردیا ، کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ، انتہاپسندی قدرت کو پسند نہیں ، اسلام میانہ روی اور اعتدال پسندی کا درس دیتا ہے لیکن جاہل مولویوں اور مذہبی جنونیوں کو کون سمجھاۓ ۔۔ اب نہ وہ نیو ائر نائٹ کے جشن رہے نہ وہ اسلامی ” لٹھ ” بردار رہے ۔ قدرت کے ایک اشارے سے سب کچھ ختم ہوگیا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال نو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسال نو کا تحفہ : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے لیٹر اضافہ کردیا
Next Article نئے سال کا استقبال دنیا بھر میں آتشبازی ، پاکستان میں ہوائی فائرنگ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ میں سال نو کی تقریبات میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

جنوری 1, 2026

نئے سال کی پہلی نظم : نئے جذبے ، نئے موسم … رضوانہ تبسم درانی

جنوری 2, 2025

الوداع 2024: گردو پیش کے قارئین کو سالِ نو مبارک : پاکستان نئی امیدوں کے ساتھ 2025 میں داخل

جنوری 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 15, 2026
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم اپریل 15, 2026
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ اپریل 15, 2026
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی اپریل 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.