اہم خبریںکھیل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ ختم : بینکوں میں کھڑکی توڑ ہفتہ

لاہور : پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لئے تمام آن لائن ٹکٹ فروخت ہو گئے ،500 روپے والے ٹکٹ کم پڑ گئے اور لاہور میں‌ بینکوں کے باہر ٹکٹ خریدنے والوں کا ہجوم لگ گیا ۔ شائقین کرکٹ کے جوش و خروش میں اضافہ ہو گیا ہے اور قذافی سٹیڈیم میں‌ گنجائش بھی کم پڑ گئی ہے ۔ میچ کے لئے تمام آن لائن ٹکٹ بارہ بجے سے پہلے ہی فروخت ہوگئے، فائنل دیکھنے کے خواہشمندوں کی بڑی تعداد کے مقابلے میں سٹیڈیم میں نشستیں نہایت محدود ہیں۔ انتظامیہ سٹیڈیم میں‌اضافی نشستوں کے بارے میں‌ غور کر رہی ہے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker