Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بین الاقوامی شہرت یافتہ خطاط ابنِ کلیم احسن نظامی انتقال کر گئے
اہم خبریں

بین الاقوامی شہرت یافتہ خطاط ابنِ کلیم احسن نظامی انتقال کر گئے

ایڈیٹرمارچ 12, 20177 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
caligrapher ibn e kaleem passes away . news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : بین الاقوامی شہرت یافتہ خطاط ، شاعر ادیب اور خطِ رعنا کے موجد ابنِ کلیم احسن نظامی اتوار کو علی الصبح ملتان میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر71 برس تھی ۔وہ گزشتہ نصف صدی سے ملتان میں فن خطاطی کی تر ویج کےلئے سرگرم تھے ۔ابن کلیم 3 جنوری 1946ء کو ملتان کے علاقے قدیرآباد میں پیدا ہوئے ۔ان کے والد حسن خان کلیم رقم اپنے عہد کے نامورخطاط تھے جنہیں تاج الدین زریں رقم نے احسن التحریر کے لقب سے نوازا تھا۔ ابن کلیم نے دینی علوم میں فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے آبائی فن کے ساتھ ہی وابستگی اختیار کی۔ ابتداء میں وہ مروجہ خطوط میں ہی کام کرتے رہے۔ 1974ء میں انہوں نے ایک نیا خط ایجاد کیا۔ اس وقت تک خطاطی میں چھ مروجہ اور مقبول خط مستعمل تھے جن میں خطِ کوفی،خطِ ثلث،خطِ نسخ،خطِ رقعہ،خطِ دیوانی اور خطِ نستعلیق شامل ہیں۔ ابن کلیم نے خط رعنا کی بنیاد رکھی جس میں تمام مروجہ ضوابط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے دائرے اور الف میں نئے تجربات کیے گئے۔ صدیوں سے رائج خطوط کی موجودگی میں کوئی نیا تجربہ کرنا بہت حوصلے کا کام تھا۔ خط رعنا اپنی خوبصورتی کے حوالے سے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں مقبول ہو گیا۔ ابن کلیم ملتان میں دبستان فروغ خطاطی کے ذر یعے خطاطی کے فروغ کے لئے سرگرم رہے انہوں نے اس فن کے فروغ کے لئے بہت سی کتب اور قاعدے بھی شائع کیے۔ ابن کلیم کے فن پاروں کی پاکستان سمیت مختلف ممالک میں متعدد نمائشیں ہوئیں۔ پاکستان کے کم وبیش تمام بڑے شہروں کے علاوہ بھارت، سعودی عرب، ایران، سویڈن، ڈنمارک، دمشق، اٹلی، امریکہ، برطانیہ اور استنبول میں ان کے فن پاروں کی نمائشیں منعقد ہوئیں۔ وہ 31 کتابوں کے مصنف بھی تھے جن میں سے 8 فن خطاطی سے متعلق ہیں ۔8 کتابیں سرائیکی ادب کے مختلف موضوعات پر تحریر کی گئیں جبکہ باقی کتب میں مختلف سفر نامے اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔ ان کے پس ماندگان میں میں چھ بیٹے محمد مختار علی، جمال محسن، مبشر، حامد اقبال، آصف اقبال ،اور مجاہد کے علاوہ چار بیٹیاں اور بیوہ شامل ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج اتوار کو بعد نماز عصر جی پی او گراﺅنڈ ملتان میں ادا کی جائے گی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعورت سماج اور فقیر کی کُٹیا ۔۔ سبط حسن گیلانی
Next Article نواز شریف کے حق میں‌ ۔۔ رؤف کلاسرا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.