اسلام آباد :حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے چار ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس کے بعد انہیں ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا ۔جسٹس عیسیٰ پر بیرون ملک اثاثے رکھنے کا الزام ہے ،اس بارے میں مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں تاہم آئندہ ایک دو روز میں مزید پیشرفت کا امکان ہے ۔
فیس بک کمینٹ