بہاول پور : پنجاب اسمبلی کے سابق رکن اور امیر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر بہاول پور میںانتقال کر گئے ۔ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ڈاکٹر وسیم اختر نو ستمبر 1056 کو بہاول پور میںپیدا ہوئے ۔1980 میں انہوں قائداعظم میڈیکل کالج سے ایم اے کیا ۔وہ تین مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔
فیس بک کمینٹ