Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تبلیغی جماعت والوں کے چولہے موت کا سامان بنے : شیخ رشید
اہم خبریں

تبلیغی جماعت والوں کے چولہے موت کا سامان بنے : شیخ رشید

ایڈیٹراکتوبر 31, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
train fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رحیم یار خان : وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کے مسافروں میں تبلیغی اجتماع میں جانے والے افراد بھی شامل تھے جو لاہور اجتماع کے لیے سفر کر رہے تھے ۔



’مسافروں کے پاس ناشتے کا سامان اور مٹی کے تیل کے سلنڈر اور چولہے تھے جن کے پھٹنے سے آگ لگی۔‘ انھوں نے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور تین بوگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرین ٹریک سے ڈی ریل نہیں ہوئی تھی اور کئی مسافروں نے بوگیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے چھلانگ لگا دی تھی۔ شیخ رشید نے بتایا کہ سروس کی معطلی کے بعد پاکستان ریلوے کی 134 ٹرینز اور ان کے اپ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم ٹریکس کو بحال کردیا گیا ہے۔



نجی چینل سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہی نام سے متعدد بوگیوں کی بکنگ ہوئی تھی۔ ان میں سے دو بوگیاں اکانومی جبکہ ایک بزنس کلاس کی تھی۔ حکام کی جانب سے تاحال ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی کوشش ہورہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے غم کا اظہار کیا اور متاثرین کو بہترین طبی امداد دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔



شیخ رشید نے بتایا ہے کہ مسافروں اور ٹرین کی انشورینس ہے جس سے مالی نقصان کی تلافی ہوسکے گی۔ انھوں نے واضح کیا کہ واقعے کی مزید تحقیقات ہو رہی ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تبلیغی جماعت ٹرین حادثہ چولہے رحیم یار خان شیخ رشید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleابلتے عوامی جذبات اور سفاکانہ چسکہ فروشی .. نصرت جاوید
Next Article آزادی مارچ یا طویل غلامی کی طرف ایک قدم .. سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لودھراں ۔۔ کراچی سے آنے والی تیز گام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں : 17 زخمی ایک کی حالت نازک

مارچ 24, 2026

میکسیکو میں ٹرین حادثہ، 13 افراد ہلاک 90 سے زائد زخمی

دسمبر 29, 2025

خالد مسعود خان کا کالم : ریاست کی رٹ اور رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پولیس کے جوان

اگست 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.