اسلام آباد : عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے ۔ درود وسلام کی محافل جاری ہیں ۔ صبح میلاد ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے ۔ آج عام تعطیل ہے اور تمام عمارتوں اور گلی کوچوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
فیس بک کمینٹ